تازہ ترین 
< >
rss

 عادل جواد

ٹڈاپ اسکینڈل؛ مرکزی کردار اور وعدہ معاف گواہ کو 70 کروڑ روپے کی ادائیگیاں

فریٹ سبسڈی کی مد میں کی جانیوالی 7 ارب سے زائدکی خورد برد کے مالیاتی اسکینڈل کی تحقیقات نے نیارخ اختیار کر لیا

February 9, 2017

کے الیکٹرک کی جانب سے شہریوں سے 62 ارب روپے اضافی بلنگ لینے کا انکشاف

2015 كے دوران شہریوں سے ساڑھے 12 ارب روپے اضافی وصول كیے گئے، سیکریٹری پانی بجلی کا چیرمین نیپرا کو خط

January 26, 2017

افغان اغوا کاروں نے 27  روز بدترین تشدد کیا، 50 لاکھ تاوان مانگا، بازیاب اشفاق

سخت سردی میں الٹا لٹکا کر رکھا گیا، سگریٹ کے داغ لگائے جاتے تھے، وڈیو لیک ہونے پر قتل کی دھمکیاں دی گئیں

January 16, 2017

نثار اور ڈی جی ایف آئی اے کی سرد جنگ، میگا کرپشن کی تحقیقات ٹھپ

ڈی جی ایف آئی اے نے 6 ماہ قبل اجلاس میں وزیر داخلہ سے اختلاف کیا، پھر تلخ جملوں کے تبادلے کے بعد املیش واک آؤٹ کرگئے

October 22, 2016

سائبر کرائم بل؛ کسی بھی ادارے کو اختیارات نہ ملے، ایف آئی اے سائبر ونگ کا مستقبل غیر یقینی

وزارت آئی ٹی نئے خود مختارادارے کا قیام، وزارت داخلہ ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ کوموجودہ شکل میں برقرار رکھناچاہتی ہے

September 5, 2016

ایف آئی اے امیگریشن بیرون ملک جانے والوں کو تنگ کرنے لگی

غیرضروری اعتراضات لگا کر مسافروں کو آف لوڈ کرنے کے واقعات میں اضافہ

December 22, 2015

سرکاری خزانے کی لوٹ مار، کروڑوں روپے جعلسازی سے نجی بینکوں میں منتقل کرنے کا انکشاف

ایف آئی اے کے تفتیشی افسران سرکاری ملازمین کے پروویڈنٹ اورجی پی فنڈ میں کروڑوں روپے کافراڈکرنے والے ملزمان سے مل گئے

December 14, 2015

حوالہ اورہنڈی: ایف آئی اے مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام

تفتیشی افسران منی ایکسچینج کمپنیوں کوبلیک میل کر کے اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف

November 16, 2015

کالے دھن سے بیرون ملک جائیدادیں بنانے والوں کے خلاف تحقیقات شروع

2 صنعتکاروں نے خطیر زرمبادلہ بیرون ملک منتقل کیا، شواہد مل گئے،سیاستدان اوراعلیٰ افسران بھی ملوث ہیں، ایف آئی اے

October 9, 2015

غیر ملکیوں کو قومی شناختی کارڈ کے اجرا پر نادرا و دیگر کیخلاف500 مقدمات کی تیاری مکمل

نادراحکام نے چندبرس میں بنگالی تارکین وطن، افغان پناہ گزینوں، بھارتی وایرانی شہریوں کوہزاروں شناختی کارڈجاری کیے،

September 8, 2015
3