تازہ ترین 
< >
rss

 عادل جواد

کے الیکٹرک کو پھر میٹر رینٹ وصول کرنیکا اختیار مل گیا

کے الیکٹرک نے سماعت کے دوران موقف اختیارکیا تھا کہ میٹر رینٹ بجلی کمپنی کی نجکاری سے پہلے سے وصول کیا جارہا ہے

February 14, 2015

غیرقانونی تارکین کیلیے پاکستانی پاسپورٹ کا حصول آسان ہوگیا

تارکین وطن ہر سال صرف چند ہزار روپے کے عوض باآسانی پاکستانی شہریت اور سفری دستاویزات حاصل کرتے ہیں

February 3, 2015

نامعلوم شخص نے ڈی جی نیب بن کر اعلیٰ افسران سے کروڑوں روپے بٹور لئے

نیب سندھ اور دیگر قانون نافذ کرنیوالے ادارے جعلی ڈی جی کی تلاش میں تاحال ناکام

January 29, 2015

کے الیکٹرک اور وزارت بجلی و پانی کے تنازع میں شدت، کراچی میں بجلی بحران کا خدشہ

کے الیکٹرک سے650 میگاواٹ بجلی کی خریداری کا معاہدہ رواں ماہ ختم ہوجائیگا

January 15, 2015

انسانی اسمگلنگ میں پاکستان کی درجہ بندی میں کمی کے باعث معاشی پابندیوں کا خطرہ

امریکی محکمہ خارجہ کااندرونی وبیرونی انسانی اسمگلنگ اورٹریفکنگ میں حکومتی کارکردگی پرعدم اطمینان

December 29, 2014

اعلیٰ پولیس افسران کے دباؤ پرہنڈی کے ذریعے دہشتگردوں کی معاونت کی تحقیقات رک گئی

مضبوط شواہد ہونے کے باوجود کراچی کا معروف کار ڈیلرکارروائی کے بغیر رہا،قبضے میں لیا جانے والا ریکارڈ بھی واپس کردیاگیا

December 23, 2014

کراچی میں جعلی پاسپورٹس فروخت کرنے والا انسانی اسمگلر گرفتار

محمد شکیل نے چنیوٹ کے خاندان کو 38 لاکھ روپے کے عوض گوئٹے مالا کے جعلی پاسپورٹس فراہم کئے تھے

November 16, 2014

پاکستان کی فضائی حدود سے ہزاروں پروازیں بغیر معاوضہ گزر گئیں

قومی خزانے کو اربوں روپے نقصان، ایف آئی اے نے سول ایوی ایشن کے6اعلی افسران کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی اجازت مانگ لی

October 28, 2014

ایف آئی اے میں مفاد پرست ٹولہ پرکشش عہدوں پر تعینات

متعدد مرتبہ بے قاعدگیاں سامنے آنے کے باوجود ایماندار افسران بھی اس ٹولے کیخلاف کارروائی سے گریز کرتے رہے، ذرائع

October 27, 2014

سہولت کار کمپنی کا ایف آئی اے کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ

کمپنی قانونی دائرہ کارمیں سعودی قونصل خانےکو ڈراپ باکس سروس فراہم کرتی ہے، اعتماد کے پاس سیاحت کا لائسنس ہے، ڈائریکٹر

September 29, 2014
5