تازہ ترین 
< >
rss

 عادل جواد

ایئرپورٹس پر افسران کے گٹھ جوڑ سے انسانی اسمگلنگ تیز

اسپیشل برانچ، ایف آئی اے امیگریشن اورانسانی اسمگلروں کے گٹھ جوڑ سے غیرقانونی دستاویزات پر جانیوالوں کی سرپرستی شروع

September 22, 2014

کروڑوں روپے کے جعلی پرائز بانڈ کی خرید و فروخت میں ملوث 5 ملزم گرفتار

سلیم، افضل، صدیق، دانش اور جہانگیر کئی سال سے نجی بینکوں کے ذریعے15کروڑ روپے کے پرائز بانڈ کی خریدوفروخت میں ملوث ہیں

September 9, 2014

اسلحہ اسمگلنگ کیس میں نادرا سندھ کے اعلیٰ افسر کیخلاف ثبوت مل گئے

ایف آئی اے کا گرفتاری سے گریز، ضمانت کا موقع دینے کی ہدایت، اسلحہ ڈیلرز پریشان

September 1, 2014

عمرہ ویزے کیلیے 50 سے 90 ہزار غیر قانونی فیس کی وصولی کا انکشاف

سعودی سفارتخانے کی جانب سے مفت جاری کیے جانے والے عمرہ ویزا کے عوض فی کس 50 سے 90 ہزار روپے وصول کیے جارہے ہیں

July 7, 2014

محکمہ انہار:3کروڑ روپے کا ایکس کیویٹر چوری ہونے کا انکشاف

سپرنٹنڈنٹ انجینئر میکینکل سرکل اور ڈرائیورکے خلاف تحقیقات سرد خانے کی نذر،ایکس کیویٹرمیکینک کی دکان سے چوری ہوا

July 2, 2014

جناح اسپتال میں رشوت کے عوض میڈیکل سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا انکشاف

ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں7ارب کے مالی اسکینڈل کے اہم کرداروں کی میڈیکل سرٹیفکیٹ کی بنیاد پرضمانتیں منظور ہوچکیں

June 19, 2014

ٹڈاپ اسکینڈل؛ فرحان جونیجو کیخلاف سوئٹزر لینڈ میں تحقیقات شروع

ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ اور حوالہ وہنڈی کے ذریعے رقم کی سوئس بینکوں میں منتقلی کے ثبوت سوئس حکام کو فراہم کردیے

June 16, 2014

’’دہشت گرد ایئر پورٹ کی اہم تنصیبات تک پہنچ گئے تھے‘‘

پی آئی اے کے جہاز، ایئر ٹریفک کنٹرول، فائر بریگیڈ، سی اے اے ہیڈ کوارٹر انکے نشانے پرتھا

June 10, 2014

سول ایوی ایشن کی نااہلی کے سبب قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان

12سال میں پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے والی غیرملکی ایئرلائنزسے عالمی قوانین کے مطابق رقم ہی طلب نہیں کی گئی

June 9, 2014

خفیہ اکاؤنٹ کے ذریعے اربوں روپے کرپشن کا الزام، بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ڈائریکٹر فنانس اور2بینک افسران گرفتار

بینک اکاؤنٹ سے صرف 2 سال کے دوران 80 کروڑروپے سے زائدکی رقم کیش کرائی گئی،بلدیہ عظمیٰ کا اکاؤنٹس ڈپارٹمنٹ لاعلم تھا

May 31, 2014
6