تازہ ترین 
< >
rss

 عادل جواد

ٹڈاپ اسکینڈل؛ گیلانی اور امین فہیم کو55 مقدمات میں چالان کیا جائے گا

اب تک مجموعی طور پر65 سے زائد مقدمات میں40 سے زائد افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے.

May 30, 2014

11 سال قبل کنٹینر میں چھپ کر سری لنکا جانیوالا نوجوان وطن واپسی پر گرفتار

بیروزگاری سے پریشان حمیدشاہ دوست کی مدد سے پانی کی بوتل اورچنے ساتھ لیکرآلوپیازکے غلط کنٹینرمیں چھپ گیا۔

May 26, 2014

ٹڈاپ اسکینڈل؛ ملک کی صف اول کی منی ایکسچینج کمپنی کا ریکارڈ ضبط ، تحقیقات شروع

ایچ اینڈایچ ایکس چینج کمپنی کے ڈائریکٹر،انکے بھائیاوربیٹے پرمنی لانڈرنگ کا الزام،کروڑوں روپے بیرون ملک منتقلی کاانکشاف

May 15, 2014

ٹڈاپ اسکینڈل کا اہم کردار، یوسف رضا گیلانی اور امین فہیم کے خلاف کا وعدہ معاف گواہ بن گیا

کرپشن کی 65فیصدرقم سابق وزیراعظم اوروفاقی وزیرکے گروپوں میں تقسیم کی جاتی تھی، وعدہ معاف گواہ کا بیان

April 28, 2014

امیگریشن کے عملے کی نااہلی، منسوخ شدہ ویزے پر پاکستانی مسافر کو ریاض جانے کی اجازت دے دی

مذکورہ مسافر 18اپریل کو ریاض سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے کراچی ایئرپورٹ پہنچا تھا۔

April 21, 2014

ایف آئی اے کا چھاپہ، غیر معیاری دوائیں بنانے والی کمپنی سیل

دوا ساز کمپنی ک طویل عرصے سے غیرمعیاری جعلی دوائیں تیار کرکے ملک کے دیہی علاقوں میں سپلائی کر رہی تھی، ایف آئی اے

April 20, 2014

پارکو کے ساتھ فراڈ، انشورنس کمپنی کا وی پی گرفتار

ایف آئی اے نے ملک کی 3انشورنس کمپنیوں اور آئل کمپنی کے افسران کی ملی بھگت سے کروڑوں روپے کے فراڈکا سراغ لگایا تھا۔

April 13, 2014

انسانی اسمگلنگ میں معاونت کا الزام، ایف آئی اے کے 2 افسر گرفتار

محکمہ جاتی رپورٹ میں دونوں افسران کو بیگناہ قراردیدیا گیا تھا،حقائق سامنے آنے پر کارروائی

April 11, 2014

ٹڈاپ اسکینڈل؛ گیلانی کی طلبی ، ایف آئی اے نے 14 سوالوں پر مبنی نوٹس بھیج دیا

سابق وزیراعظم کو11 اپریل کوتحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہوکرمالی اسکینڈل میں سامنے آنے والے حقائق کی وضاحت کرنیکی ہدایت

April 9, 2014

برطانیہ میں سزا یافتہ منشیات فروش کراچی سے گرفتار

وزارت داخلہ کے افسر نے جعلسازی کے ذریعے رہائی دلوائی تھی،اسے بھی گرفتار کرلیا گیا

April 3, 2014
7