تازہ ترین 
< >
rss

 محمد عثمان فاروق

پہلے صرف کھیل کی فکر تھی، اب معلوم ہوا کہ ’اردو‘ بھی نہیں آتی!

شاہد آفریدی صاحب کارکردگی خراب ہوگی تو ’سوال‘ ہوگا، چاہے آپکو سوال ’گھٹیا‘ ہی کیوں نہ لگےلیکن آپ کوجواب دینا پڑیگا۔

January 7, 2016

سال 2015ء پاکستان فلم انڈسٹری کے لئے کیسا رہا؟

پاکستان کےمسائل کو فلم کے ذریعےاس طرح بیان کیا جائےگھر والے بغیر کسی خوف نہ صرف فلم کو دیکھیں بلکہ انجوائےبھی کرسکیں۔

December 30, 2015

1971ء میں ہرگز پاکستان کو شکست نہیں ہوئی!

بھارتی فوج نے مکتی باہنی کے ذریعے 71 میں گھناؤنے جرائم سرانجام دئیے اور ان کا الزام پاکستان پر لگایا گیا۔

December 15, 2015

نوازشریف کی مسکراہٹوں اور اداسیوں کا تصویری جائزہ

کیا وجہ ہے ہمارے وزیراعظم کا چہرہ صرف آصف زرداری یا پھر ہندوستان کے حکمرانوں سے ملتے وقت ہی باغ و بہار ہوتا ہے؟

December 10, 2015

عامر خان نے تقسیمِ بھارت کی بنیاد رکھ دی؟

اگرعامر خان جیسا ہردلعزیز فنکار خود کو بھارت میں غیر محفوظ محسوس کررہا ہے تو تصورکیجیے کہ عام مسلمان کی حالت کیا ہوگی؟

December 1, 2015

بلوچستان، جو میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا

جب یہ بلوچ نسل لاہور، کراچی یا اسلام آباد میں میڑو بسوں کے اڈے، اونچی عمارتیں اور فلائی اووز دیکھے گی تو کیا سوچے گی؟

November 22, 2015

فرانس پر حملہ کیوں ہوا؟

اگر داعش نے بدلہ لینا تھا تو فرانس کے کسی فوجی اڈے پر حملہ ہونا چاہیئے تھا لیکن حملہ ہوا نہتے لوگوں پر۔

November 17, 2015

اِسے کہتے ہیں گھر میں گھس کر مارنا!

ہندوستانیوں سے اپیل ہے کہ کھیل کے میدانوں میں وقت ضائع کرنے کے بجائے صرف فلم میں جیت کر خوش ہوجایا کریں۔

October 26, 2015

شیوسینا کے ملک کی کچھ باتیں

اب پاکستان کو جواب دیدینا چاہیے کہ وہ اُس وقت تک بھارت کیخلاف سیریز نہیں کھیلے گا جب تک وہ خود کھیلنے کی خواہش نہ کرے۔

October 20, 2015

بقرعید کا پلاؤ بمعہ چند ہدایات

آج کا بلاگ صرف ان با ذوق لوگوں کے لیے ہے جو ’’ کھانے‘‘ کا ذوق رکھتے ہیں۔

September 27, 2015
2