تازہ ترین 
< >
rss

 محمد عثمان فاروق

فلم سے حقیقت تک کا سفر

آپ کہیں گے پاکستان کی فلموں میں بھی تو یہی کچھ ہوتا ہے، تو جناب اسی بات کا تو رونا ہے۔

March 13, 2015

صرف حکمراں نہیں ہم بھی چور ہیں!

اے مسلم اپنی حالت پر ترس کھاو۔ آخر کب تک ایک دوسرے پرہی ظلم کرتے رہوگے؟

March 7, 2015

بندہ ٹھوکریں کھا کھا کر ہی ٹھاکُر بنتا ہے

کھیل ہو یا جنگ جیت ہمیشہ اسکی کی ہوتی ہے جو تیاری کرتا ہے، اپنا ہوم ورک مکمل کرتا ہے۔

March 1, 2015

کیوں ترس نہیں کھاتے ہو بستیاں جلانے میں؟

اپنی اسلحے کی فیکٹریاں چالو رکھنے کے لیے آخر اور کتنی لاشیں درکار ہیں؟

February 25, 2015

پاکستان میچ ہار گیا، کونسا پہلی بار ہوا ہے؟

جی ہاں میں سمجھتا ہوں پاکستان کسی اور ملک سے ہار جائے تو اتنا مسئلہ نہیں ہوتا مگر بھارت سے ہارنا برداشت نہیں ہوتا۔

February 15, 2015

بلوچستان، سونے کی ایک چڑیا!

ابھی تک تو معاملہ یہ ہے کہ ہم قدرتی خوبصورتی سے مالامال ہونے کے باوجود اس بہت بڑے ذریعہ آمدن کو فراموش کیے بیٹھے ہیں۔

February 11, 2015

صیاد کے پنجوں میں ہے کشمیر ہمارا

آج ہرکوئی چیختا ہے’’ہمیں جناح کاپاکستان چاہیئے‘‘،لیکن یہ بھول جاتے ہیں کہ جناح نے کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ کہا تھا۔

February 5, 2015

اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں

کیسا عجیب معاملہ ہے کہ محمد عامرجب اپنے جرم کی سزاپوری کرلیتا ہے تو اُس وقت بھی یہاں لوگ اُسے مجرم ٹھہرانے پر تلے ہیں۔

February 3, 2015

باتیں کچھ ہمسایہ ملک کی

اے ہمارے ہمسایوں، اب تو امریکی بھی آپ کے الزامات پرکان نہیں دھرتے تو آپ کیوں امریکیوں کے سامنے خود کوشرمندہ کرواتے ہو۔

January 23, 2015

جرم مذہب کا نہیں انسان کا ہے!

جب ہم کہتے ہیں کہ پاکستان ایک مذہبی ریاست ہے تو اسکا مطلب نہیں کہ اِدھر رہنےوالے ہربندے کیلیے’’مسلمان‘‘ ہونا ضروری ہے۔

January 16, 2015
5