تازہ ترین 
< >
rss

 محمد عثمان فاروق

ورلڈ کپ کی باتیں اور ٹیم پاکستان

پاکستانی کرکٹ ٹیم سے یہی اپیل کہ دھماکوں، لاشوں اور فاقوں سے بے حال قوم کو ورلڈ کپ جیت کر مسکرانے کا تحفہ ضرور دیجئے۔

January 8, 2015

(پاکستان ایک نظر میں) - اتنہاپسندی کی ہرشکل قابل مذمت ہے

اگرکسی ایک طبقے کے ساتھ زیادتی کی گئی تو نتیجہ مزید انتہاپسندی کی صورت میں نکل سکتا ہے۔

January 5, 2015

(پاکستان ایک نظر میں) - 2014 میں پاکستان کے لیے یادگار نام

2014 پاکستانی ٹیلنٹ کےحوالے سے بے مثال رہا اور بہت سے نئے چہرے دنیاکے سامنےآئے اوردنیا بھرمیں پاکستان کا نام روشن کیا۔

December 31, 2014

(دنیا بھر سے) - ایک اور طیارہ ’گم‘ ہوگیا

ٹیکنالوجی کے دور میں اگر کوئی یہ کہے کہ ایک طیارہ گم ہوگیا اوراسکی کوئی اطلاع نہیں ملی تو یہ کچھ عجیب سا لگتا ہے۔

December 29, 2014

(بات کچھ اِدھر اُدھر کی) - خدا کے لیے بچوں کی شادیاں جلدی کیجئے

ہمارے ہاں بوائے فرینڈ یا گرل فرینڈ بنانے کی تو اجازت کسی حد تک ہے مگر بیس سال کی عمر میں بچوں کے نکاح سے جان جاتی ہے۔

December 28, 2014

(کھیل کود) - قومی کرکٹ ٹیم سے رحم کی اپیل

جیت تو پاکستانی ٹیم کیلیے ایسے ہوچکی ہے جیسے غریب کیلیے بکرے کا گوشت وہ بھی بڑی عید پر اگر کسی نےبھجوادیا تو۔

December 20, 2014

(پاکستان ایک نظر میں) - میاں صاحب اب آپکی باری ہے ۔۔۔

سیاست اورجنگ میں یہی فرق ہوتا ہے کہ جنگ میں جھکنا انسان کی شکست سیاست میں جھکنا انسان کو فتح کے قریب کرتا چلا جاتا ہے۔

December 18, 2014

(کھیل کود) - پاکستانی ہاکی ٹیم کے خلاف ہندوستان کی گاندھی گیری

ہاکی کے ساتھ بھی بالکل ویسا ہی سلوک کیا جارہا ہے جیسا ہر قومی چیز کے ساتھ ہوا ہے اور نتیجہ تباہی ہی ہوتی ہے۔

December 15, 2014

(کھیل کود) - 92 کی تاریخ رقم کرنے کا وقت آچکا

1992 کے ورلڈ کپ سے مشابہت امید کا پیغام ہے کہ لڑائیاں چھوڑ دو اور متحد ہو جاوجیت تمھارا مقدر بنے گی۔

December 12, 2014

(پاکستان ایک نظر میں) - سزائے موت کے قیدی اور ہمارا عدالتی نظام

اگرقتل کے جرم میں ملوث افراد کو بروقت جرم کی سزا دی جانے لگی تو یقینی طور پر جرائم کی شرح میں 50 فیصد کمی آجائیگی۔

December 9, 2014
6