تازہ ترین 
< >
rss

 محمد عثمان فاروق

(پاکستان ایک نظر میں) - پاکستان میں کرپشن میں کمی ایک خوشگوارصبح کا آغاز

اگر پاکستان میں صرف کرپشن ختم ہوجائے تو پاکستان کو کسی بیرونی قرضے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

December 4, 2014

(پاکستان ایک نظر میں) - مداخلت کون کررہا ہے؟ پاکستان یا بھارت؟

حکومت جارحانہ موقف اپناتے ہوئےدنیا پرواضح کردے کہ پاکستان کو میلی آنکھ سےدیکھنے والوں کونقصان کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔

November 27, 2014

(پاکستان ایک نظر میں) - شاباش نوید بٹ ۔۔۔۔ ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی ذرخیز ہے ساقی

نوید بٹ نے پوری دنیا کو بتادیا کہ پاکستانی قوم کو کوئی بیماری آگے بڑھنے سے نہیں روک سکتی۔

November 25, 2014

(بات کچھ اِدھر اُدھر کی) - کیا ٹائم مشین بنانا ممکن ہے؟

ہوسکتا ہے آج بھی ٹائم مشین بنانےکے تجربات کئے جارہے ہوں لیکن سائنس چاہےجتنی ترقی کرجائے مگر وہ قدرت کے سامنے بے بس ہے۔

November 22, 2014

(کھیل کود) - کرکٹ کو بچالو

سازشیں کے درمیان خدشہ تو یہ بھی ہے کہ شاندار کارکردگی کے بعد اُن کا بیٹنگ ایکشن بھی مشکوک قرار نہ دے دیا جائے۔

November 14, 2014

(پاکستان ایک نظر میں) - بہت دیر کی مہرباں آتے آتے

خان صاحب، آپ کو لوگوں اور پولیس کا تصادم کروا کر یہ سمجھ آیا کہ نوازشریف کے استعفی کے بغیر بھی کام چل سکتا ہے۔

November 10, 2014

(بات کچھ اِدھر اُدھر کی) - آخر انسان کی تخلیق ہوئی تو کیسے ہوئی؟

انسان کسی اوردنیا یا سیارے سے تعلق رکھتا ہے جسے بعد میں اسکے اصل گھر سے بے دخل ہونا پڑااورسیارہ زمین پہ پھینک دیا گیا۔

November 8, 2014

(پاکستان ایک نظر میں) - کیا مجرم صرف گلوبٹ تھا؟

گلوبٹ کو سزا اس لیے ملی کیونکہ اسنے گاڑیوں کے شیشے توڑے مگر جس نے 14 لوگوں کو قتل کیا اُس کو کیا سزا ملے گی؟

October 31, 2014

(بات کچھ اِدھر اُدھر کی) - جناب بلاول، ہر جگہ سیاست نہیں چلتی!

کشمیرقوم کا معاملہ ہے کسی سیاسی جماعت کا نہیں۔ اگرکسی نےپارٹی کامعاملہ بنانے کی کوشش کی تویہ قوم کبھی معاف نہیں کریگی۔

October 27, 2014

(پاکستان ایک نظر میں) - تنقید کیجیے مگر غیر ضروری تنقید سے پرہیز کریں!

صدق دل سے اچھے کام کی تعریف کیجئے اور غلط کام پر مثبت تنقید کیجئے سب پاکستانی ہیں اور سب اپنے ہیں ۔

October 25, 2014
7