تازہ ترین 
< >
rss

 عامر فاروق

حلقہ این اے 249؛ عمران خان نے 1997میں کراچی سے پہلی بار انتخاب لڑا

عمران صرف2705ووٹ لے سکے تھے،2018 میں واوڈا نے شہباز شریف کو ہرایا تھا۔

March 19, 2021

سینیٹ انتخابات پیچیدہ، ترجیحی اور منتقل ووٹوں کے طریقے پر مبنی

منتقل شدہ ووٹ کے طریقے میں کامیابی کا انحصار زیادہ ووٹ حاصل کرنے پر نہیں ہوتا

February 26, 2021

سعودی ولی عہد کا اعلان، اسیروں کے اہلخانہ میں خوشی کی لہر

مجاہد کالونی کا رہائشی منور سعودیہ میں قید اہلیہ و ہمشیرہ کی رہائی کیلیے پرامید۔

February 20, 2019

الیکشن میں ایک لاکھ سے زائد ووٹ ضائع، کئی نشستوں کے نتائج تبدیل

کراچی میں مجموعی طور پرایک لاکھ 14 ہزار 4 قیمتی ووٹ ضایع ہوگئے،این اے 239 میں 3 ہزار 281 ووٹ مسترد ہوئے

July 30, 2018

کراچی میں پی ٹی آئی سب سے زیادہ ووٹ لینے والی جماعت

پی ٹی آئی 10 لاکھ57 ہزار، متحدہ6لاکھ 20ہزار،تحریک لبیک نے3لاکھ78ہزارووٹ لیے

July 30, 2018

عمران خان نے 21 سال بعد ن لیگ سے اپنی شکست کا بدلہ لے لیا

عمران خان کوکراچی غربی کی بلدیہ ٹائون، سعید آباد اورکیماڑی کی نشست پرمسلم لیگ(ن) کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑاتھا۔

July 27, 2018

این اے 255، لیاقت آباد اور ناظم آباد سب ڈویژن کے علاقوں پر مشتمل

دونوں علاقوں کے نام سابق وزرائے اعظم کے نام پررکھے گئے،حلقے کی آبادی 3 لاکھ 82 ہزار،ووٹرز کی تعداد 2لاکھ37 ہزار ہے

July 25, 2018

ضلع وسطی؛ حلقہ این اے 253 میں زیادہ تر نوجوان ووٹرز ہیں

ووٹرزکے لحاظ سے ضلع کا سب سے چھوٹاحلقہ ہے، مصطفی کمال، اسامہ قادری، ثروت اعجاز، اشرف جبار، منعم ظفراہم امیدوار

July 24, 2018

کراچی سے الیکشن لڑنے والے 6 پارٹی لیڈر دوسرے حلقوں میں ووٹ ڈالیں گے

شہباز شریف لاہور، عمران خان اسلام آباد اور بلاول بھٹو زرداری لاڑکانہ میں ووٹ ڈالیں گے۔

July 23, 2018

این اے 251؛ سب سے بڑے مسائل قلت آب اور شناختی کارڈ نہ ہونا ہیں

پختون، بہاری، بنگالی کمیونٹی کو شناختی کارڈکے اجرا اور پرانے کارڈکی تجدید میں شدید مشکلات کا سامنا ہے

July 21, 2018
3