تازہ ترین 
< >
rss

 اویس حفیظ

دفترِ سود و زیاں کھول ذرا

زندگی کو رمضان کی طرح گزار لو، تمھارے لئے موت عید کی مانند ہوگی۔

July 13, 2015

رمضان المبارک کے حقیقی مسائل!

ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم فروعی مسائل میں الجھ گئے اور حقیقی مسائل کو فراموش کر دیا۔

July 8, 2015

وٹامن ’’ص’’

اب بھی تمھارے پاس موقع ہے کہ تم اس ماہِ صیام سے فائدہ اٹھاؤ اور وٹامن ’’ص‘‘ کی کمی کو دور کرو۔

June 30, 2015

رمضان، ماہِ صیام و ماہِ قرآن

ماہِ صیام در حقیقت ماہِ قرآن ہے کیونکہ اس مہینے کا سب سے بڑا تحفہ قرآن مجید ہی ہے۔

June 25, 2015

میرا باپ، میرا سائبان

سوشل میڈیا پر ’’فادرز ڈے‘‘ منا لینے والوں کو حقیقی دنیا میں بھی والد کی قدر و منزلت سے آگاہ ہونا چاہئیے۔

June 21, 2015

ترجیحات، حضورِ والا پہلے ترجیحات کا تعین کریں!

جس شخص کو یہ علم ہی نہ ہو کہ اس کی ترجیحات کیا ہیں، وہ کس طرح اپنی ضرورتیں پوری کرے گا؟

June 17, 2015

آج کا دن، چھوٹوں کے نام

انسدادِ چائلڈ لیبر ڈے کا مقصد چائلڈ لیبر کی حوصلہ شکنی کرنا، بچوں کے تعلیم کے مساوی حقوق دلانا ہے۔

June 12, 2015

روہنگیا کے مسلمان اور پنگ پانگ میچ!

دنیا میں جب کبھی، کہیں بھی کسی نے اگر اسلام کے نام پر کوئی ظلم کیا تو اس کا شکار بے چارے روہنگیا مسلمان ہوئے۔

June 4, 2015

اک حکومت تھی!

کہاں ہے حکومت؟ ہمیں بھی بتائیے، ہم تو ٹکٹ خرید کر بھی اسے دیکھنے کے لیے جانے کو تیار ہیں۔

May 31, 2015

پاکستان فلم انڈسٹری بالی ووڈ کے نقش قدم پر؟

فلم انڈسٹری تخلیق کی بجائے جعل سازی کی انڈسٹری بن چکی ہے۔ بالی ووڈ، ہالی ووڈ کو اورلالی ووڈ، بالی ووڈ کوکاپی کررہا ہے۔

May 26, 2015
4