- چوہدری پرویزالہیٰ کے گھر کا دوبارہ محاصرہ
- وزیراعظم نے وکی پیڈیا فوری طور پر بحال کرنے کی ہدایت کردی
- کراچی: 20 روز میں جنسی زیادتی کے 5 کیسز رپورٹ؛ 3 بچیاں دوران علاج جاں بحق
- اسٹیل ملزمیں چوری؛ گرفتار کباڑیے کا ملوث پولیس افسران کے ناموں کا انکشاف
- نمک کی آڑ میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی
- پی ایس ایل کی تیاریاں؛ پشاور زلمی بدھ سے نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس شروع کرے گی
- ترکیہ زلزلہ؛ ماہر موسمیات نے سوشل میڈیا پر 36 گھنٹے قبل ہی خبردار کردیا تھا
- پی ٹی آئی کے مزید 9 سابق ممبران نے پارلیمنٹ لاجز کی رہائش گاہیں خالی کردیں
- اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں مزید 7 فلطسینی شہید
- ڈالر بیک فٹ پر آگیا، انٹربینک ریٹ 276 روپے سے نیچے آگئے
- کراچی میں گرمی کی شدت برقرار رہنے کا امکان
- کراچی: 5 اوباش نوجوانوں کی نوعمر لڑکی سے اجتماعی زیادتی
- اردو لغت بورڈ میں ماہرین کی قلت بحران کی شکل اختیار کرگئی
- لاہور ہائیکورٹ نے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کو غیر قانونی قرار دے دیا
- انتخابات 90 دن سے آگے گئے تو جیل بھرو تحریک شروع کردیں گے، عمران خان
- وزیراعظم کا توانائی کی بچت کیلئے نیکا کو ازسرنو بحال کرنیکا حکم
- كويت؛ 17 سالہ لڑکے نے فلپائنی گھریلو ملازمہ کو زیادتی کے بعد زندہ جلادیا
- پولیس سرپرستی میں اسٹیل ملز کا قیمتی سامان کباڑی کو فروخت کرنے کا انکشاف
- F9 پارک میں خاتون سے زیادتی؛ وقوعہ کی جیوفینسنگ سے ایک ہزار افراد کی فہرست تیار
- ہاتھوں کے گٹھیا کا نیا امید افزا علاج دریافت

اصغر عمر

عدلیہ کسی ادارے پربالادست نہیں، نفاذ آئین کی ذمے دارہے : سندھ ہائیکورٹ
جب بھی کوئی متنازع قانون بنیادی حقوق سے متصادم ہوگا،عدالتیں اسکاجائزہ لیں گی

کراچی بدامنی عملدرآمد کیس،حکومت اورپولیس کی رپورٹ عدالت میں جمع
سپریم کورٹ آج چیف سیکریٹری اور ایڈیشنل آئی جی کراچی کی رپورٹس کا جائزہ لے گی۔
مشرف کیخلاف عدالت مشکلات کا شکار، تحقیقاتی رپورٹ بھی مکمل نہیں
ایف آئی اے کے سینئر افسران سرتوڑ کوششیں کررہے ہیں کہ وہ مشرف کے خلاف شہادتوں کو حتمی قانونی شکل دے سکیں، ذرائع

جسٹس فیصل عرب ریمارکس دینے سے گریزکرتے ہیں
دھیمے اندازمیں کارروائی چلاتے ہیں، خصوصی عدالت ملکی تاریخ کااہم باب ثابت ہوگی
بلدیاتی انتخابات؛ عدالتی عملے کی تعیناتی کا معاملہ الجھ گیا
انتخابی شکایات کی سماعت کے لیے ڈسٹرکٹ وسیشن ججز الیکشن ٹریبونلز کی حیثیت سے۔۔۔، حکومت کی سندھ ہائی کورٹ سے درخواست

کراچی آپریشن میں 6840 ملزمان گرفتار، مقابلوں میں 41 ہلاک
5ستمبر سے 27 اکتوبر تک پولیس نے 4857 اور سی آئی ڈی نے 339 چھاپے مارے.

دہشت گردوں کیخلاف غیر مقامی پراسیکیوٹرز لائے جانے کا امکان
رینجرز نے حبیب احمد، انورشیخ، مشتاق احمد، نواز محمد، پرویز اختر اورشبیر ببر کا انتخاب کیا تھا.

ٹریٹمنٹ پلانٹ خراب کینجھر جھیل سے شہر کو آلودہ پانی کی فراہمی
پلانٹ کی فعالیت سے قبل ہی ٹھیکیدار کو زرضمانت واپس دے دی گئی ،حکومت نے پلانٹ کی خرابی کا نوٹس لے لیا

کوٹری میں نصب ٹریٹمنٹ پلانٹ تباہ، مرمت نہیں ہو سکتی
کراچی کے شہریوں کو طویل عرصے تک آلودہ پانی پینا پڑے گا، ذرائع

انٹیلی جنس اداروں کا کراچی آپریشن پراطمینان، جاری رکھنے کی سفارش
شہر کی نگرانی کے لیے ایک ہزار سے زائد سی سی ٹی وی کیمرے نصب ہیں،مزید910کیمرے نصب کیے جارہے ہیں.