تازہ ترین 
< >
rss

 اصغر عمر

کے ای ایس سی ذمے داریاں پوری نہیں کررہی، این ٹی ڈی سی

خود بھی بجلی پیدا نہیں کررہی، کٹوتی ہوئی تو لوڈشیڈنگ مزید بڑھ جائے گی

September 11, 2013

567 لاپتہ افراد کی فہرست پیش، دہشت گرد ملک پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں، وزارت دفاع

آئین کے تحت فوج نے سول حکومت کی مدد کیلیے فاٹا اور پاٹا میں حراستی مراکز قائم کیے ہیں، سندھ ہائیکورٹ میں مؤقف

August 22, 2013

صوبے میں مفرور اور اشتہاری ملزمان کی تعداد 89 ہزار ہوگئی

عدالتوں نے مفروریا اشتہاری قراردیامگر پولیس گرفتار کرنے میں ناکام رہی

August 16, 2013

سندھ کی مختلف جیلوں میں15ہزار500قیدی اہلخانہ سے دورعید منائیں گے،4قیدیوں کی آخری عید ہوگی

کراچی میں بہرام اور شفقت جبکہ سکھر میں عطاللہ عرف قاسم اور اعظم عرف شریف کے بلیک وارنٹ جاری ہوچکے ہیں

August 9, 2013

سندھ ہائیکورٹ نے متحدہ کے دعوے پرعمران خان کوطلب کرلیا

13دسمبرکوخودیاوکیل کے توسط سے عدالت میں پیش ہوکرتحریری بیان کی ہدایت

July 26, 2013

ہائیکورٹ میں ججوں کی کمی سے 65 ہزار مقدمات التوا کا شکار

عدالت میں40 ججوں کے بجائے محض 24 تعینات،6ماہ میں 14598 مقدمات دائر، 9850کیس نمٹا دیے گئے.

July 22, 2013

12ججز دہری شہریت فارم جمع کرانے سے گریزاں432عدالتی افسران نے فارم بھر دیے

فارم جمع نہ کرانے والے ججز دہری شہریت کے حامل ہوسکتے ہیں، مستقبل کے بارے میں فیصلے کیلیے مزید وقت لے رہے ہیں.

July 14, 2013

پاک ایران گیس منصوبے کے ماحولیاتی اثرات پرماہرین کا اظہارتحفظ

منصوبے کی تعمیرکے دوران اورتکمیل کے بعدماحولیاتی تقاضوں کی کڑی نگرانی کی جائے گی، ڈائریکٹرجنرل ای پی اے سندھ

July 10, 2013

جسٹس مقبول باقر کوجون2011سے دہشتگردی کاسامناہے

ولی بابراورنیٹوسپلائی ٹھیکیدارکے قتل،کالعدم تنظیم کے کیس میں احکام جاری کرچکے ہیں

June 27, 2013

رجسٹرار نے جسٹس باقر کی زندگی کو خطرے سے متعلق 22 جون کو خط لکھا تھا

دہشت گردوں نے انکشاف کیا تھا کہ جسٹس مقبول باقر ان کی ہٹ لسٹ میں شامل ہیں.

June 27, 2013
5