تازہ ترین 
< >
rss

 اصغر عمر

این آئی سی ایل کیس، ایف آئی اے اور وزارت داخلہ ملزم کی وطن واپسی روکنے کیلیے سرگرم

نیا پاسپورٹ دیا جائے تاکہ وہ وطن واپس آسکیں، اہلیہ کی سندھ ہائیکورٹ میں درخواست

April 3, 2013

افواج سمیت تمام ادارے اور حکام آئین کے تابع ہیں، سندھ ہائیکورٹ

مقامی انتظامیہ کی اجازت کے بغیر کسی شہری کو حدود سے باہر لے جانے کا اختیار کسی قانون نافذکرنیوالے ادارے کو نہیں ہے

March 29, 2013

سندھ کی جیلوں میں 143 قیدی پھانسی کے منتظر

سیاسی مصلحتوں کے باعث ملک میں 526 قیدیوں کی سزائے موت التو کا شکار.

March 24, 2013

پرویز مشرف کی ضمانت منظور،کل وطن واپسی اٹل ہے، سابق صدر

ہر حال میں واپس آؤں گا، میں 4 حلقوں سے الیکشن لڑوں گا، خطاب و انٹرویو

March 23, 2013

لاپتہ افراد کیس ہائیکورٹ نے86افراد کی فہرست خفیہ اداروں کو بھیج دی

عدالت عالیہ میں روزانہ5اورسالانہ700لاپتہ افرادکےاہل خانہ کی درخواستیں موصول ہوتی ہیں،86افرادمیں مرداورخواتین شامل ہیں.

March 12, 2013

این بی ٹی ونڈ پاورماحول دوست منصوبہ ہے، ماہرین ماحولیات

ونڈ پاورکے250 میگا واٹ کے2 منصوبوں کی عوامی سماعت پر ماہرین کا اظہار خیال.

March 3, 2013

کراچی میں ہلاکتیں بڑھنا تشویشناک نہیں، آئی جی سندھ، سپریم کورٹ میں موقف

16اکتوبر2011سے8 فروری2013 تک شہر میں 25ہڑتالیں ہوئیں، لیاری کے ٹارچر سیل کی ویڈیومیں ملزمان کی شناخت نہیں ہوسکتی

February 24, 2013

فیکٹری آتشزدگی نا قابل شناخت افراد کی تدفین کی اجازت دی جائے، اہل خانہ

پیاروں کی لاشیں دیدی جائیں تاکہ مذہبی رسومات ادا کرسکیں،لواحقین نے حلف نامے داخل کردیے ،عدالت نے نوٹس جاری کردیا

February 14, 2013

پولیس مفرور اور اشتہاری قرار دیے گئے 89ہزار ملزمان گرفتار کرنے میں ناکام

ملزمان سنگین مقدمات میں ملوث ہیں،کراچی میں22535 ملزمان مفرورہیں،سپریم کورٹ میں پیش کی گئی رپورٹ میں انکشاف.

February 10, 2013

انسداد منشیات کی عدالت مجرموں کو رہا کرنے لگی، ہائیکورٹ نے فیصلے طلب کرلیے

خصوصی عدالت کاملزمان کی رہائی کیلیےتکنیکی بنیادیں تلاش کرنےکاجوازنہیں،بینچ نے عدالت کے تمام فیصلوں کی تفصیل طلب کرلی.

February 6, 2013
7