تازہ ترین 
< >
rss

 اصغر عمر

جعلسازی کامقدمہ ،شاہ رخ جتوئی کو گرفتار کرنیکی اجازت

ملزم نے کسی اورکے بورڈنگ کارڈپرسفرکیاہوگا،تفتیش کی اجازت دی جائے،تفتیشی افسر

January 31, 2013

غلط فیصلہ کرنیوالے 2ججز سے سماعت کا اختیار واپس لینے کا حکم

منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ملزم سے غیر معمولی رعایت کامظاہرہ کیا،اینٹی نارکوٹکس فورس کی ہائیکورٹ میں درخواست

January 25, 2013

شاہ زیب کیس: عدالتوں میں پیش کی گئی پولیس رپورٹوں میں واضح تضاد

پولیس ایسی کارروائی کرنا چاہتی ہے جس سے عدالت کو مطمئن کرکے معاملہ سردخانے میں ڈالا جاسکے

January 8, 2013

’’دفنائی گئی آسٹریلین بھیڑیں بھی انسانی صحت کیلیے خطرہ ہیں‘‘

زیرزمین پانی میں انتہائی خطرناک جراثیم ہونگے جوانسانی صحت کومتاثرکرینگے،ماہرماحولیات

November 13, 2012

تھرکول : چینی کمپنی زیر زمین پانی کو قابل استعمال بنانے پر رضا مند

ادارہ تحفظ ماحولیات تھرکول منصوبے کا جائزہ لینے کے لیے مطلوبہ وسائل اور مہارت سے محروم ہے،ماہر ماحولیات

November 12, 2012

پیرول پر رہا ہونے والے ملزمان کی فہرست مشکوک ہو گئی

ملزمان 26مقدمات سے بری،10حکومت نے واپس لے لیے،3ملزمان کو عدالتوں نے مفرور قرار دیکرمقدمات سرخ فیتے میں باندھ دیے

November 9, 2012

سانحہ بلدیہ ، سندھ حکومت نے تحقیقاتی ٹریبونل سے لاتعلقی اختیار کر لی

تاحال سانحے کی رپورٹ سے متعلق ٹربیونل سے کوئی رابطہ نہیں کیا،ستمبر کے آخری ہفتے میں رپورٹ مکمل کر لی گئی تھی

October 30, 2012

عدم تحفظ کے باعث گواہ بیان دینے نہیں آئے ہونگے،سپریم کورٹ

سمندرمیں بھی زمین الاٹ کی جائے توقبضہ صدرمیں ہوتاہے، اجمل پہاڑی کیس پر ریمارکس

October 25, 2012

کراچی بد امنی عملدرآمد جائزہ کیس میں اعلیٰ حکام آج طلب

سپریم کورٹ کا5رکنی لارجربینچ سماعت کریگا،ناسازی طبع جسٹس اطہرسعیدبینچ میں شریک نہیںہوںگے

October 23, 2012

کراچی دہشت گردی کا گڑھ بن چکا، چیف جسٹس

کراچی پولیس کوسیاست سے پاک کیاجائے،عالمی کانفرنس کے افتتاح پرخطاب

September 29, 2012
8