تازہ ترین 
< >
rss

 غلام نبی یوسفزئی

حکومت نے سندھ طاس معاہدے پر قانونی جنگ کیلیے ٹاسک فورس تشکیل دیدی

ٹاسک فورس اٹارنی جنرل کی سربراہی میں تشکیل دی گئی جو معاملہ عالمی بینک کے سامنے اٹھانے کیلیے اسٹریٹیجی بنائے گی۔

January 23, 2017

جھوٹے مقدمات کو قابل تعزیر جرم بنانے، چوری اور فراڈ کی سزا بڑھانے کا بل قومی اسمبلی میں پیش

چوری کے لیے سزا3 سال سے بڑھاکر5 سال کردی گئی،دھوکا دہی،جعلسازی کی سزاکی حد 10سال مقرر

December 27, 2016

سانحہ کوئٹہ کا ماسٹر مائنڈ انجینئرنگ یونیورسٹی سے پڑھا تھا، کمیشن رپورٹ

دہشت گرد تنظیمیں وسائل سے مالا مال، ان میں شامل افراد ذہین اور تربیت یافتہ ہیں، رپورٹ

December 21, 2016

سفارش کے باوجود وزارت داخلہ نے 2 دہشتگرد تنظیموں پر پابندی نہیں لگائی، جوڈیشل کمیشن

بلوچستان حکومت نے جمعیت الاحرار اور لشکرجھنگوی العالمی کو کالعدم کرنے کیلیے اگست میں 2 خط لکھے‘ کوئی جواب نہیں دیا گیا

December 20, 2016

خودکش حملوں میں بمبار کا سر قابلِ شناخت نہیں رہتا، کوئٹہ کمیشن کی رپورٹ میں انکشاف

پہلے بمبارکادھڑ اڑ جاتا تھا،اب چھرے سرکوریزہ ریزہ کردیتے ہیں،سانحہ کوئٹہ کے حملہ آورکی شناخت ٹانگوں سے کی گئی

December 19, 2016

فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کے بجائے انسداد دہشت گردی قانون میں ترمیم پر غور

گواہوں، ججوں کے تحفظ کیلیے ترمیم کی جائیگی، فوجی عدالتوں میں توسیع زیر غور نہیں، زاہد حامد

December 12, 2016

سندھ میں پلی بارگین کرنے والے ملازمین برطرف کرنے کا حکم

460 ملازمین رقوم واپس کرنے پربحال ہوئے، سپریم کورٹ نے رپورٹ مسترد کردی

December 7, 2016

سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس میں اپیل کے حق کا بل پیش

24ویں آئینی ترمیم کے تحت اپیل لارجربینچ سنے گا،فیصلہ دینے والے جج شامل نہ ہوںگے

November 19, 2016

فنانس ایکٹ کے ذریعے ورکرز فنڈز آرڈیننس میں ترامیم غیرآئینی قرار

مالی معاملات کو منی بل کے ذریعے فنانس ایکٹ میں شامل نہیں کیا جا سکتا، سپریم کورٹ

November 12, 2016

پانامہ لیکس: سپریم کورٹ کے اختیارسماعت پرنئی بحث شروع

سپریم کورٹ فورم نہیں، کامران مرتضیٰ، عدالت اپنااختیاراستعمال کرنے کی مجازہے، حشمت حبیب

November 7, 2016
1