تازہ ترین 
< >
rss

 شاہ فیصل نعیم

عکس اقبال ہم سے جدا ہوگیا

جاوید اقبال کی شکل میں لوگوں کو اقبال نظرآتے تھے۔ مگر اب عکسِ اقبال ہم سے رخصت ہوگیا۔

October 5, 2015

یقین کیجئے اپنی خود اعتمادی پر

یقین، خود اعتمادی ایسی خوبیاں ہیں جو آپ کی کامیابی کی ضامن ہیں۔

September 29, 2015

ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں!

اگرمسلم لیگ کے پاس 100 گاندھی، 200 ابوالکلام آزاد اور کانگریس کے پاس صرف ایک جناح ہوتا تو ہندوستان کبھی تقسیم نہ ہوتا!

September 11, 2015

چلو، زندگی ایک کھیل ہی سہی

کوئی بھی کھیل کسی واضح ہدف کے تعین کے بغیر نہیں کھیلا جاتا۔

July 25, 2015

او خدایا! عید پھر آگئی

اگر تمہاری دولت کسی کی خوشی کا باعث بن سکتی ہے تو یہ موقع ہاتھ سے جانے مت دینا۔

July 16, 2015

عظیم شخصیات

آج کے انسان کا سب سے بڑا مسئلہ حالات و واقعات اور انسانوں کے بارے میں اُس کی منفی سوچ ہے۔

July 7, 2015

عشق عبادت سے عشق کمینہ تک

اسلام نے جو دائرہ مرد و زن کے لیے کھینچا ہے اُس کے اندر رہنے میں ہی ہماری فلاح ہے۔

June 27, 2015

نظم؛ ’’قوم کے نام‘‘

یہاں چور لٹیرے حاکم ہیں ہر سمت اُداسی پھیلی ہے، جسے دیکھ کے ظالم تڑپ اُٹھیں وہ دیپ جلانے آیا ہوں۔

February 11, 2015

بس ضرورت ایک کوشش کی ہے!

مریضوں کی جان پر بنی ہوئی تھی اور وہ ڈیڑھ گھنٹے سے ایک پرچی پکڑنے والا نا ہونے کی وجہ سے کسی کو چیک نہیں کررہا۔

January 19, 2015

(بات کچھ اِدھر اُدھر کی) - میں بکاؤ نہیں

وہ باغی ہے اُن دنیا والوں کے لئے جو لڑکیوں کو بکاؤ مال سمجھتے ہیں!

December 4, 2014
1