تازہ ترین 
< >
rss

 ملک سعید اعوان

سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا عمل مکمل  ہوگیا

بلوچستان، سندھ 10،10پختونخوا،پنجاب6,6اسلام آبادکے تمام اور فاٹا کے3ارکان چیئرمین منتخب

June 2, 2015

علی حیدر کی بازیابی کے لیے معاملات طے پا گئے، یوسف رضا گیلانی

یوسف رضاگیلانی کے صاحبزادے کو انتخابی مہم کے دوران 9مئی 2013کو دہشت گردوں نے اغوا کر لیاتھا

May 26, 2015

پیپلز پارٹی کا سعید غنی کی جگہ شیری رحمن کو سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر بنانے کا فیصلہ

پیپلزپارٹی کے سینیٹر عبدالطیف انصاری پہلے ہی مستعفی ہوچکے ہیں ان کی خالی نشست پر شیری رحمن کو سینیٹر بنایا جائیگا۔

May 25, 2015

نائب صدر ایشیائی بینک آج پاکستان آئینگے، بینک 2 ارب 90 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا

اے ڈی بی نے پاکستان میں مختلف شعبوں کی ترقی کیلیے 21 ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی منظوری دی ہے

May 11, 2015

زرداری کے خلاف بیان پر فہمیدہ مرزا کو شوکاز جاری

مرزافارم ہاؤس کے تینوں راستےپربکتربندگاڑیاں اور پولیس کی درجنوں موبائل کھڑی کر کےتوہین عدالت کی جا رہی ہے، فہمیدہ مرزا

May 7, 2015

پاکستان میں 5 سال میں91 لاکھ گاڑیاں بنائی گئیں

2 لاکھ آٹورکشے بنائے گئے اور 16 ہزار724 گاڑیاں بیرون ممالک سے منگوائی گئیں ،رپورٹ

May 6, 2015

صدر نے رحم کی تمام اپیلیں نمٹادیں

وفاقی بینکنگ محتسب کی 50 میں سے 20اپیلیں زیر التوا ہیں جب کہ باقی نمٹا دی گئی ہیں، ذرائع

April 20, 2015

ایک سال کے لیے عبوری این ایف سی ایوارڈ کی تجویز

نیشنل فنانس کمیشن قائم ہو گیاہے مگر رواں ساتویں این ایف سی کی مدت مکمل ہونے میں 2ماہ 10 دن کا عرصہ باقی ہے، ذرائع

April 20, 2015

یوٹیلٹی اسٹورزکارپوریشن نے رمضان پیکیج کی تیاری شروع کردی

1.8ارب رکھنے کافیصلہ،سمری منظوری کے لیے ای سی سی میں پیش کی جائے گی، ذرائع

April 17, 2015

پیپلز پارٹی کا شیری رحمن کو سندھ سے سینیٹر بنانے کا فیصلہ

سندھ سے پیپلزپارٹی کے سینیٹر عبدالطیف انصاری کی جگہ شیری رحمن کو سینیٹر بنائے جانے کاامکان ہے، ذرائع

March 23, 2015
7