تازہ ترین 
< >
rss

 سالار سلیمان

میں کیسے زندہ بچا؟

کمرےمیں دھواں تیزی سے پھیل رہاتھا، لوگوں میں پریشانی اوربے چینی بڑھ رہی تھی، لیکن مدد تھی کہ آنے کانام نہیں لےرہی تھی

December 15, 2016

غریب منتخب نمائندوں کو ترقی مبارک ہو!!!

ابھی جتنے فنڈزدستیاب تھے اس میں صرف غریب منتخب نمائندوں کی تنخواہیں بڑھ سکتی تھیں، غریب عوام تھوڑا اور انتظارکرنا ہوگا

November 28, 2016

حیدرآباد میں پراپرٹی کی گرتی قیمتوں کی وجوہات

نئے ٹیکسوں کے نفاذ نے پورے پاکستان کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ کو متاثر کرنے کے ساتھ ساتھ حیدرآباد پر بھی اپنا اثر چھوڑا ہے۔

November 17, 2016

خبر اور کہانی میں بڑا فرق ہوتا ہے جناب!

میری نظر میں تو کہانی کی سچائی پر سوالات ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ میں بار بار اِس کو نیوز کہنے کے بجائے کہانی کہہ رہا ہوں۔

October 15, 2016

سن لیجیے، 1965ء میں پاکستان ہی جیتا تھا!

1965ء کی جنگ ہماری ایک ایسی ہی تاریخ ہے جسے ہمارے خود ساختہ دانشوروں نے احساس کمتری میں مبتلا ہوکر متنازعہ بنادیا ہے۔

September 6, 2016

ایک بلوچ لڑکی اور پاکستان!

بلوچستان میں وفاق کی پالیسیوں کی وجہ سے احساس محرومی موجود تو ہے لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہے کہ بلوچ وطن دشمن ہے۔

August 27, 2016

پاکستان کے خلاف کیا نیا اتحاد عمل میں آچکا ہے؟

بھلا یہ کیسے ممکن ہے کہ بلوچستان جیسے اہمیت کے حامل صوبے میں امن قائم ہوجائے اور وطن دشمنوں کے پیٹ میں مڑور نہ اٹھے؟

August 9, 2016

فاتح ترکی و غزہ

جنہیں اسلام اور انسانیت سے لگاؤ ہے، وہ معاہدہ کو ترکی اور غزہ کی فتح کے طور پر ہی دیکھ رہے ہیں۔

June 29, 2016

کب تک بہے گی الٹی گنگا

ہر اٹھتا جنازہ لحد تک بس ایک ہی سوال پوچھتا ہے کہ انسانیت کہاں ہے؟ عقل کہاں ہے؟ دلیل کہاں ہے؟

June 17, 2016

چھوٹو گینگ بمقابلہ پنجاب پولیس

جو پولیس ایک گینگ پر قابو نہیں پا سکی ہے وہ عوام کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کیسے حفاظت کرے گی؟

April 15, 2016
10