تازہ ترین 
< >
rss

 سالار سلیمان

آئیا صوفیا، اعتراض اور جواب

آئیا صوفیا کو ’گرجا گھر‘ سے مسجد میں تبدیل نہیں کیا گیا بلکہ اسے ’عجائب گھر‘ سے مسجد میں واپس ’بحال‘ کیا گیا ہے

July 19, 2020

کورونا وائرس اور مذہب

ایک وائرس کی آڑ میں دنیا بھر کے مذاہب اور بالخصوص اسلام کو نشانہ بنانا کہاں کی دانشمندی ہے؟

March 19, 2020

عالم اسلام کے خلاف مغرب کی ’’اصل‘‘ سازش

خود ساختہ جنت سے باہر نکلیں، یہ دیکھیے کہ ’’امت مسلمہ‘‘ علم کے میدان میں کہاں کھڑی ہوئی ہے؟

February 25, 2020

آئی ایم ایف کا جال

آئی ایم ایف کے کہنے پر 700 ارب کے نئے ٹیکس لگائے جائیں گے۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو یہ اونٹ کی کمر پر آخری تنکا ہوگا

May 13, 2019

مدارس کےلیے اصلاحات ضروری ہیں

مدارس کے نصاب میں عصری مضامین کا شامل ہونا بھی ضروری ہے تاکہ یہاں کے فارغ التحصیل معاشرے کے مفید افراد بن سکیں

May 6, 2019

تبدیلی، شاید عید کے بعد

خطرے کی گھنٹی نہیں بلکہ گھنٹیاں بج رہی ہیں، حکومت تیزی سے اپنی کریڈیبلٹی کھوتی جارہی ہے

May 2, 2019

تیل، گیس، سمندر، ڈرلنگ اور حقیقت

معلوم نہیں کہ وزیراعظم کو بریفنگ کون دے رہا ہے، لیکن جو بھی بریفنگ دے رہا ہے وہ غلط دے رہا ہے

April 17, 2019

چینیوں اور پاکستانیوں میں شادی، قانون سازی کی ضرورت ہے!

چینی لڑکوں کی پاکستانی لڑکیوں حتیٰ کہ ادھیڑ عمر خواتین تک سے شادیوں کی خبریں تواتر سے آرہی ہیں

April 5, 2019

’’یو ٹو شٹ اپ مسٹر شیخ رشید‘‘

حنیف گل! ہم آپ سے شرمند ہ ہیں کہ آپ جیسے قابل اور اعلیٰ تعلیم یافتہ افسر کی ایک بد زبان وزیر قدر نہیں کرسکا

August 29, 2018

کیا اب پی ٹی آئی مرکز میں حکومت بنا سکے گی؟

خیبرپختونخوا کے حالات بھی پی ٹی آئی کےلیے حوصلہ افزاء نہیں ہیں، پی ٹی آئی کا ٹھیک ٹھاک ووٹ بینک ایم ایم اے لے اڑے گی

June 20, 2018
8