تازہ ترین 
< >
rss

 آصف محمود

1965 کی جنگ: جب پاک فوج کی دوکمپنیوں نے دشمن کی 36 کمپنیوں کا 12 روز تک ڈٹ کرمقابلہ کیا

اس جنگ میں 16 پنجاب رجمنٹ کے 106 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا، مگر دشمن کو بی آر بی نہر پار نہیں کرنے دی

September 5, 2023

وائلڈلائف حکام کا ٹک ٹاکر کے گھر پر چھاپہ، افریقی شیرتحویل میں لے لیا

ٹک ٹاکرکے پاس شیر کو رکھنے کالائسنس موجود ہوا اور خریداری کا ثبوت مل گیا تو قانون کےمطابق شیرواپس کردیا جائے گا،حکام

August 30, 2023

کرتارپور زیرولائن پرپُل کی تعمیرکا 90 فیصد سے زیادہ کام مکمل

پل کی تعمیر پبلک ڈیولپمنٹ فنڈ کے تحت کی جارہی ہے جس پر 45 کروڑ 30 لاکھ روپے لاگت آئے گی، حکام

August 29, 2023

جانوروں کے تحفظ کیلیے پنجاب میں ملک کا پہلا پولیس اینیمل ریسکیوسینٹرقائم

پولیس اینیمل ریسکیو سینٹرجانوروں پرتشدد اورجانوروں کی بہبود کا خیال نہ رکھنے والے افراد کے خلاف کارروائی کرے گا

August 28, 2023

رواں سال کے پہلے 6ماہ میں 2ہزار سے زائد بچے جنسی تشدد کا نشانہ بنے، رپورٹ

رپورٹ کے مطابق روزانہ 12 بچے جنسی تشدد کا شکار ہو رہے ہیں

August 24, 2023

پنجاب کے چڑیا گھروں میں ویٹرنری ڈاکٹروں کا بحران

لاہور زو، سفاری پارک اور جلوپارک میں جانوروں، پرندوں کی دیکھ بھال کیلیے صرف ایک ویٹرنری ڈاکٹر رہ گیا

August 23, 2023

لاہور؛زیبرا، نیل گائے اور بندر کے بچوں کی پیدائش، سفاری زو کی رونق بڑھ گئی

لاہورسفاری زو میں اب زیبرا کی تعداد 8 ہوگئی ہے

August 21, 2023

سرکس میں خطرناک جانوروں کے کرتب، وائلڈ لائف حکام خاموش

بعض جانوروں کو انتہائی بری حالت میں تنگ پنجروں میں رکھا گیا ہے

August 16, 2023

یوم آزادی، واہگہ بارڈر پر شاندار پریڈ کا انعقاد، پاکستان زندہ باد کے نعروں کی گونج

پرچم اتارنے کی تقریب شام 6 بجے شروع ہوئی لیکن دوپہر چار بجے سے ہی اسٹیڈیم شہریوں سے بھرچکا تھا

August 14, 2023

مسلسل 9 سال سے واہگہ بارڈر پریڈ دیکھنے آنیوالا ایک ٹانگ سے محروم نوجوان

ایک ہاتھ میں قومی پرچم تھامے ناصر خان جب گھومتا ہے تو ہر طرف تالیوں کی گونج سنائی دینے لگتی ہے

August 13, 2023
8