تازہ ترین 
< >
rss

 نوید معراج

افغان طالبان مذاکرات کی کامیابی کیلیے معتدل رویہ اختیار کرنے پر رضامند

خواتین کی تعلیم اور حقوق پر نکتہ نظر میں نرمی پیدا کر لی، ماضی کی سخت پالیسیاں ترک کردیں گے، طالبان

March 12, 2015

ن لیگ کا پی پی اور جے یو آئی کو2 سینیٹ نشستیں دینے سے انکار

سینیٹ نشتوں میں انکار کے باعث دونوں جماعتوں نے22 ویں ترمیم کی مخالفت کی۔

March 1, 2015

پاک چین کوششیں کامیاب؛ افغان حکومت اور طالبان میں جلد مذاکرات کیلیے رابطہ

پاکستان نے فریقین کو مذاکرات کی میز پر لانے میں مثبت اور تعمیری کردار ادا کیا

February 21, 2015

روس پاکستان کو جے ایف17تھنڈر لڑا کا طیاروں کے انجن فراہم کرے گا

پاکستان نے روس سے کبھی بھی براہ راست دفاعی شعبے میںکوئی سودا نہیں کیااورحالیہ پیشرفت اہم سمجھی جا رہی ہے ۔

February 14, 2015

چین نے دہشت گردوں کے خلاف افغان طالبان سے مددمانگ لی

آپریشن ضرب عضب کے بعدافغانستان چلے جانیوالے شرپسندمسائل پیداکرسکتے ہیں، بیجنگ

February 12, 2015

لاہور سے گرفتار داعش کمانڈر کا امریکا میں رابطوں اور فنڈز لینے کا اعتراف

سلفی نے اپنے ایک ساتھی کے ساتھ مل کر شام میں لڑائی کے لئے نوجوانوں کو بھرتی کا بھی اعتراف کیا ہے۔

January 28, 2015

امریکا نے افغانستان میں استعمال شدہ فوجی سامان پاکستان کو دے دیا

جنگی سامان کی ایک فہرست وزارت دفاع کو ملی تھی جس میں سے پاکستان نے ضروری اشیا کا انتخاب کر کے پینٹاگان کوآگاہ کیا

January 15, 2015

سیکیورٹی فورسز کو غازی فورس کے دہشت گردی میں ملوث ہونے کے شواہد مل گئے

شمالی وزیرستان میں عمارت پکڑی گئی، مدرسے کی رسید، بینک چیک، پاکستان مخالف مواد، اقلیتی عبادت گاہ کانقشہ ملا

January 2, 2015

بھارت اور چند دیگر ملک طالبان کو فنڈز دینے میں ملوث

آپریشن ضرب عضب کے دوران طالبان ٹھکانوں سے 2کلو ہیروئن برآمد ہوئی، بارڈرپرکڑی نگرانی سےمنشیات کی خریدوفروخت ممکن نہیں

December 16, 2014

اسلام آبادکے اہم مقامات کوہائی سیکیورٹی زون قراردینے کے لیے آرڈیننس تیار

انون26 نومبرکوقومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل صدارتی آرڈیننس کے ذریعے متعارف کرایاجائے گا۔

November 23, 2014
10