تازہ ترین 
< >
rss

 نوید معراج

حکومت کا آرمی چیف کی مدت 4 سال کرنے پر غور ؛ تجاویز فوجی قیادت کو ارسال

مدت میں اضافہ نومبر2016میں آنے والے نئے آرمی چیف سے کیا جائے،فوجی قیادت،جنرل راحیل توسیع نہیں چاہتے،ذرائع وزیراعظم آفس

September 29, 2015

امریکا کو پی پی کیخلاف کرپشن کیسزپرسیاسی نظام پٹڑی سے اترنے کا خدشہ

سوزن کاموقف تھا پی پی قیادت کیخلاف مقدمات سے محاذآرائی میں اضافہ،جمہوری نظام کوخطرہ ہوسکتا ہے

September 5, 2015

ایڈن لائف کی این اوسی کے بغیرمارکیٹنگ گمراہ کن قرار

الحمراایونیوکی اجازت تھی، سی ڈی اے نے نام بدلنے کی درخواست منظور نہیں کی

September 4, 2015

جعلی اور اسمگل شدہ سگریٹ کی فروخت کے خلاف ملک گیرمہم شروع

جعلی سگریٹ بیچنے والوں کوقانون کے مطابق 5 لاکھ روپے جرمانہ یا5 سال قید یا دونوں سزائیں بیک وقت دی جاسکتی ہیں۔

September 3, 2015

وفاقی حکومت کی درخواست مسترد؛سندھ رینجرزکا گرفتاریوں کاعمل سست کرنے سے انکار

گھیراتنگ ہوچکا،اس مرحلے پررعایت سے آپریشن بری طرح متاثرہوگا،رینجرزکاموقف،سندھ حکومت کوبھی اعتماد میں لیا جائیگا،ذرائع

September 2, 2015

ڈاکٹرعاصم کے معاملے پر اسحاق ڈار پیپلز پارٹی کو ضمانت نہ دے سکے

اسحاق ڈار نے پی پی رہنماؤں کو کہا تھا کہ حکومت کوشش کرے گی کہ متعلقہ ایجنسیاں ڈاکٹر عاصم کےخلاف مقدمے کی پیروی نہ کریں

September 1, 2015

اقتصادی راہداری؛ 120 کلو میٹر کے لیے 3چینی کمپنیوں کی مہنگی ترین بولی

چین کے ساتھ معاہدے کے تحت چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں کا زیادہ حصہ چینی کمپنیوں نے پورا کرنا ہے

August 25, 2015

الطاف حسین نے فضل الرحمٰن کو ثالث مان لیا، حکومت آپریشن کی نگرانی کیلیے پارلیمانی کمیٹی پر رضامند

کمیٹی پارلیمانی رہنماؤں کی مشاورت سے بنے گی، اپیکس کمیٹی گرفتاریوں پراسے اعتماد میںلے گی، ذرائع

August 16, 2015

ٹیکس نہ دینے والے الیکٹرونکس ڈیلرز کے گرد شکنجہ کسنے کا فیصلہ

بیشترٹیکس نیٹ سے باہر ہیں،نوٹس کے باوجودٹیکس گوشوارے جمع نہیں کراتے

August 15, 2015

ایگزیکٹ نے5 سال میں30 ارب کا کالا دھن سفید کیا

کمپنی بڑے پیمانے پر منی لانڈرنگ میں ملوث ہے، ایف آئی اے

August 7, 2015
8