تازہ ترین 
< >
rss

 سید عون عباس

برق گرتی ہے تو بیچارے... کراچی والوں پر!

وزیراعظم پاکستان اس اہم مسئلے کی طرف توجہ دیں اور کے الیکٹرک کے ظالمانہ اقدامات سے کراچی والوں کی جان چھڑوائیں

July 27, 2019

خارجہ محاذ پر بھی چوکس ہونے کی ضرورت ہے

وقت آگیا ہے کہ پاکستان امریکی دباؤسے مکمل طور پر نکلنے کے ساتھ ساتھ پہلے خطے اور پھر دنیا میں اپنا منفرد مقام بنائے

September 25, 2018

جنید جمشید، اتحاد بین المسلمین کے داعی (ویڈیو بلاگ)

عام خیال ہے کہ ایک مسلک سےتعلق رکھنے والا فرد صرف اپنے مسلک کی فکر کرتا ہے، مگر اس اعتبارسے جنید جمشید بالکل مختلف تھے

December 8, 2016

اگر یہی کام مرد کرتے تو؟ (ویڈیو بلاگ)

پسند نا پسند اپنی جگہ، لیکن لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھنا چاہیےکہ اسطرح کسی کو بغیربتائے منظرعام پرلانا کچھ ٹھیک نہیں

October 18, 2016

مراد علی شاہ صاحب، آپ کو لاکھوں لوگوں کی دعائیں لگیں گی

وزیر اعلیٰ سندھ صاحب! قوم آپکا یہ احسان عظیم کبھی نہیں بھولے گی۔

September 30, 2016

عید الاضحی اور مسئلہ قصائی کا (ویڈیو بلاگ)

اب تو جانور خریدنے سےزیادہ مشکل قصائی کی تلاش ہے، سستا قصائی اناڑی ہوتا ہے اوراچھے قصائی کے دام پہنچ سے ہی دورہوتے ہیں

September 11, 2016

ملیے ’ہاتھ‘ ملانے والے اونٹ سے (ویڈیو بلاگ)

مویشی منڈی میں جہاں 6 ٹانگیں والی گائیں اور بڑے بڑے بکرے دیکھے گئےوہیں ایک ایسا اونٹ بھی دیکھا گیا جو سلام بھی کرتا ہے

September 7, 2016

کراچی میں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر (ویڈیو بلاگ)

دہشتگردی کے باوجود کراچی اور پورے پاکستان میں جشن آزادی کے حوالے سے پہلے سے بھی زیادہ جوش و خروش پایا جارہا ہے۔

August 10, 2016

کیا کراچی کچرے سے پاک ہوگیا۔۔۔!!!!! (ویڈیو بلاگ)

وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے دیا گیا الٹی میٹم جمعرات کو ختم ہوگیا جب کہ شہرمیں اب بھی جابجا کچرے کے ڈھیرموجود ہیں

July 23, 2016

قندیل بلوچ قتل کے ذمہ دار کہیں ہم بھی تو نہیں؟ (ویڈیو بلاگ)

قندیل بلوچ کے قتل کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے لیکن یاد رکھیے کہ ہم سب بھی کہیں نہ کہیں اِس قتل کے ذمہ دار ہیں۔

July 16, 2016
1