تازہ ترین 
< >
rss

 سید عون عباس

طالب علموں کی خود کشی، معاشرتی اقدار پر سوالیہ نشان!

بھلا یہ کیسے ممکن ہے کہ لڑکا اورلڑکی کچی عمروں میں اتنا قریب رہتے ہوئے فطرت کے زیرِ اثر ایک دوسرے کیجانب متوجہ نہ ہوں؟

September 2, 2015

اِس بار کراچی کی عید کچھ مختلف تھی!

اشرف کی چہرے پر بے انتہا خوشی دیکھ کر مجھے احساس ہوز کہ واقعی اب کراچی کے حالات تبدیل ہو رہے ہیں۔

July 24, 2015

عید مبارک لالی ووڈ

اگر اس عید پر بجرنگی بھائی جان کے بجائے پاکستانی فلموں کا انتخاب کیا جائے تو کیسا رہے گا؟

July 19, 2015

سکونِ زندگی مربوط ہے بجلی کے تاروں سے

کے الیکٹرک والوں نےعید کے دن بھی اگر کوئی ڈرامہ کرکے لائٹ بند کردی تو بھی ہم ان کا کیا بگاڑ سکتے ہیں۔

July 14, 2015

عید قریب مگر پیسے نہیں، بچوں کو کیا منہ دکھاؤں؟؟

پیغامِ رمضان کو سمجھیں اوران تمام لوگوں کو عید کی خوشیوں میں یاد رکھیں جوہماری توجہ کے مستحق ہیں۔

July 12, 2015

روزہ رکھیں فاقہ نہ کریں!

کیا اللہ ایسا روزہ پسند کریگا کہ ہم لڑائی جھگڑا کریں، فرائض کی انجام دہی سے کوتاہی کریں اورپھر کہیں کہ میرا توروزہ ہے۔

June 17, 2015

کچھ کرنا ہے تو ڈھنگ کا کریں جناب!

جب گھر بیٹھے بیٹھائے اپنے پسند کے اداکاروں، گلو کاروں کی آواز آپ کے گلے میں آجائے تو بس پھر تو کیا ہی کہنے

June 6, 2015

پریویو؛ ریونج آف دی ورتھلیس

پاکستان میں معیاری فلمیں نہ بننے کی وجہ سے اب تفریح کے لئے پڑوسی ملک سے ہی استفادہ کیا جاتا ہے۔

May 12, 2015

رشتہ طے کیجیے مگر وقت آنے پر!

ایک دوسرے سے فالتو اور بے مقصد باتیں، جھوٹے وعدے، اور بے جا گفتگو کے سبب رشتے کے مخفی خوبصورتی ختم ہو جاتی ہے۔

April 7, 2015

ذلت نے بہت کچھ سکھا دیا

گرامر سے بیزار کسی شخص کو بھی یہ کتاب تھما دی جائے تو اسے ختم کئے بغیر وہ اٹھ نہیں سکے گا۔

March 22, 2015
3