تازہ ترین 
< >
rss

 عبدالرزاق ابڑو

کراچی؛ انٹر سٹی بس ٹرمینل کی زمین پر پھر قبضہ، کام شروع نہ ہوسکا

بس مالکان نے حکومت کی جانب سے منتخب کردہ جگہ کوغیر مناسب قرار دے دیا

March 8, 2020

سندھ کے سرکاری محکموں میں خریداری، افسر شاہی نے قواعد و ضوابط سے بچنے کا راستہ نکال لیا

ہر خریداری کیلیے منظور شدہ رقم ٹکڑوں کی صورت میں خرچ کی جاتی ہے، آڈیٹر جنرل کی حالیہ رپورٹ میں نشاندہی

February 22, 2020

سندھ اسمال انڈسٹریز کی بحالی کیلیے سنجیدہ کوششیں شروع

حال ہی میں حکومت سندھ نے ادارے کی بحالی کے لیے خصوصی گرانٹس مہیا کیں ،ادارہ طویل عرصے سے مالی بحران کا شکار تھا

February 4, 2020

لینڈ یوٹلائیزیشن لیز پردی گئی سرکاری اراضی واپس نہیں لے گا

عدالت کی جانب سے لیز پر عائد پابندی ختم ہونے کے بعد ان زمینوں کی لیز میں توسیع کی جائیگی

January 25, 2020

عوامی منصوبے بھاری اخراجات کے باعث نتائج دینے میں ناکام

2016میں نیوٹریشن سپورٹ پروگرام شروع کیاگیا،43کروڑروپے سے زائدرقم عملے کی تنخواہوں ودیگرمراعات کی ادائیگی پرخرچ کی گئی

January 24, 2020

حکومت کا سندھ لینڈ مینجمنٹ اینڈ ڈیویلپمنٹ کمپنی بند کرنے کا فیصلہ

10سال قبل قائم کی جانیوالی اس کمپنی کے امور چلانے کیلیے30کروڑ روپے مختص کیے گئے جس میں سے 20 کروڑ جاری بھی کیے گئے

January 10, 2020

کئی سڑکوں پر غیر قانونی چارجڈ پارکنگ ایریا قائم

کاروباری علاقوں میں سڑک پر گاڑیاں کھڑی کرنیکی فیس لی جانے لگی ،صدرمیں سرکاری پارکنگ ایریا فعال نہیں

December 20, 2019

موئن جو دڑو کیلیے کمرشل فلائٹس بند، 4 اضلاع کے لوگ سہولت سے محروم

ایئرہورٹ بند ہونے سے تحقیق کیلیے آنے والے تاریخ و آرکیالوجی کے طلبااور سیاحوں کیلیے موئن جودڑو پہنچنا مشکل ہو گیا

December 14, 2019

کوئٹہ کے رہائشی احمد اللہ کا عبد الستار ایدھی سے اظہار محبت

دکھی انسانوں کے مسیحا کے لیے اپنے ہاتھوں سے تیار کردہ مزار کا ڈیزائن لے کر کراچی پہنچ گیا

December 11, 2019

ڈرون اسپرے ٹڈی دل کے خا تمے کا موثر حل ہے، ڈاکٹر شہزاد

ڈرون سے اسپرے پر اخراجات کم، افرادی قوت اور وقت کی بھی بچت ہوتی ہے،زرعی سکالر

December 1, 2019
3