تازہ ترین 
< >
rss

 عبدالرزاق ابڑو

2 لاکھ سے زائد گاڑیوں کے مالکان سرکاری نمبر پلیٹ سے محروم

1 لاکھ سے زائد گاڑی مالکان 2015-16 سے نمبر پلیٹ کیلیے ایکسائز کے چکر کاٹ رہے ہیں

November 20, 2019

کئی سرکاری اداروں میں آتشزدگی کی روک تھام کا نظام ہی نہیں

سرکاری افسران کی بے حسی،سندھ سیکریٹریٹ کی مختلف عمارتوں میںآگ بجھانے کا کوئی مناسب انتظام نہیں کیاگیا

November 10, 2019

گٹکا نہ ملنے پر 26 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

نوجوان نے اپنی جان لے لی،بھائی نے گٹکا دینے سے منع کیا تو ارس اوتھار نے کیڑے مار دوا پی لی

November 4, 2019

صوبائی محکمہ ثقافت کا کراچی میں سندھ میوزیم قائم کرنے کا فیصلہ

میوزیم کے لیے کراچی میں مناسب جگہ فراہم کی جائے، سمری وزیر اعلیٰ سندھ کو ارسال

October 8, 2019

سندھ تاحال ایک بھی واٹر ٹیسٹنگ لیبارٹری نہیں بناسکا، منصوبہ التوا کا شکار

منصوبے کے تحت صوبے کے 17اضلاع میں واٹرٹیسٹنگ لیبارٹریز قائم کرنا تھیں، پراجیکٹ کی مجموعی لاگت 10 کروڑ 55 لاکھ روپے تھی

August 15, 2019

حکومتِ سندھ کی شجرکاری کے لیے 5 ہزار جگہوں کی پیشکش

محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ودیہی ترقی29 کروڑ روپے کی لاگت کا منصوبہ شروع کررہا ہے، ابتدائی طور پریہ منصوبہ 3 سالہ ہوگا

July 7, 2019

جدت نے سرکنڈے سے بنی مصنوعات کی مانگ بڑھا دی

لوگ ہاتھ سے بنی تصاویر، رنگ برنگے فریموں و آئینوں کو ڈرائنگ رومز کی زینت بناتے ہیں

May 9, 2019

سندھ میں کوئلے سے متعلق متعدد ادارے خزانے پر بوجھ بن گئے

کروڑوں کے اخراجات، مائنز اینڈ منرلز، سندھ کول اتھارٹی، تھرکول اینڈ انرجی بورڈ، محکمہ توانائی شامل

April 30, 2019

محکمہ تعلیم سندھ کی سنگین غفلت، نویں جماعت کی مطالعہ پاکستان کی کتاب میں 20 سال پرانی معلومات

طلبہ کو پڑھایا جارہا ہے کہ آخری مردم شماری 1998 میں ہوئی تھی، 2017ء میں ہونے والی آدم شماری کا کوئی ذکر نہیں

April 16, 2019

حکومت نے بائیو گیس پلانٹس لگانے کے منصوبے پر کام شروع کردیا

محکمہ توانائی کے منصوبے کے مطابق تجرباتی طور پر مختلف اضلاع میں150 بایو گیس پلانٹس لگائے جائیں گے۔

April 7, 2019
4