تازہ ترین 
< >
rss

 عبدالرزاق ابڑو

کسانوں کے مالی استحکام اور شہریوں کو مضر اثرات سے بچانے کا منصوبہ تیار

سندھ بینظیر ہاری پروگرام کے نام سے منصوبے کے تحت چھوٹے کاشت کاروں کیلیے جدید زرعی کاروبار کے مواقع پیدا ہوں گے۔

March 19, 2019

سرکاری افسران کی نا اہلی، سندھ میں فارنسک لیبارٹری کا منصوبہ التوا کا شکار

فنڈ کی فراہمی میں تاخیر اور ڈالر کی قیمت میں اضافے نے کراچی یونیورسٹی میں ڈی این اے فارنسک یونٹ کے قیام میں بھی تاخیر۔

March 2, 2019

لاڑکانہ میں نجی سطح پر سود کا غیرقانونی دھندا جاری

ایس ایس پی مسعودبنگش سودی کاروبارکیخلاف متحرک، دیوارپراشتہارلگوادیے

February 22, 2019

بینظیر یوتھ ڈیولپمنٹ پروگرام مطلوبہ نتائج نہ دے سکا

پروگرام سے مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہو سکے، سیکریٹری یونیورسٹیز و تعلیمی بورڈز

February 12, 2019

وزیر اعلیٰ سمیت تمام ارکان سندھ اسمبلی ’’ کنٹریکٹ ملازم‘‘ ہیں، رپورٹ میں انکشاف

اے جی سندھ ریکارڈ کے مطابق اراکین اسمبلی ’’کنٹریکٹ ایمپلائی‘‘ ہیں۔

January 23, 2019

فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی؛ ملازمین کی برطرفیوں کا معاملہ متنازع بن گیا

2اور3لاکھ تنخواہ والے ملازمین کی نوکری برقرار، نثارمورائی نے343، سعید خان نے155افراد بھرتی کیے تھے

January 19, 2019

بیروزگاری کے حوالے سے پنجاب سب سے آگے، پختونخوا کا آخری نمبر

خواتین میں بے روزگاری کی شرح زیادہ ہے، شماریات بیوروکی10سالہ رپورٹ

December 28, 2018

ڈیپ سی فشنگ پالیسی کیخلاف احتجاج، کراچی فش ہاربر پر کام ٹھپ

حکومت کا سندھ ٹرالرز اینڈ فشرمین ایسوسی ایشن سے رابطہ، فشنگ پالیسی پر عملدرآمد روکنے،نئی پالیسی لانے کی یقین دہانی۔

November 13, 2018

2020 تک کراچی کی آبادی پونے 3 کروڑ ہوجائے گی، عالمی بینک

انفرا اسٹرکچر کیلیے شہر کو آئندہ 10 سال میں کم از کم 9 ارب ڈالر کی ضرورت ہو گی، رپورٹ

October 28, 2018

پھلوں و سبزیوں کی ایکسپورٹ کا منصوبہ 23 سال بعد بھی نامکمل

سندھ میں کراچی کے علاوہ کہیں بھی ایکسپورٹ زون قائم نہ ہوسکا،کراچی ایکسپورٹ زون بھی تاحال غیرفعال،3 مرتبہ نظرثانی۔

October 9, 2018
5