تازہ ترین 
< >
rss

 عبدالرزاق ابڑو

پی پی سرکار نے نئی گاڑیوں پر 2 ارب لٹا دیے اور ایمبولینس کیلیے پیسے نہیں

سندھ سیکریٹریٹ کیلیے اکتوبر2017 میں ایمبولینس خریدی گئی، 5ماہ گزرنے کے باوجود رجسٹریشن نہیں کرائی جاسکی۔

April 10, 2018

محکمہ ایکسائز میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کی تحقیقات کا حکم

مبینہ طور پر غیرقانونی بھرتی ہونے والوں میں ذوالفقار مرزا ،رفیق جمالی سمیت اراکین اسمبلی کے قریبی رشتے دار شامل

April 5, 2018

پنشن کی بینک اکاؤنٹ میں منتقلی 10 سال بعد بھی ممکن نہ ہو سکی

سپریم کورٹ نے مینوئل طریقے کے بجائے شیڈولڈ بینکوں کے ذریعے پنشنرز کے ذاتی اکاؤنٹس میں ادائیگی کا حکم دیا تھا۔

March 18, 2018

کراچی سینٹرل جیل توڑنے کا منصوبہ ناکام، خطرناک قیدی مختلف جیلوں میں منتقل

وزیراعلیٰ کی ہدایت پر28 جہادی اور خطرناک قیدیوں کو سکھر، لاڑکانہ اور نارا جیل منتقل کردیا گیا۔

February 5, 2018

فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی میں مالی و انتظامی بے قاعدگیاں

وائس چیئرمین سمیت3 ڈائریکٹرز نے کروڑوں کے اخراجات، ٹھیکوں وبھرتیوں پر چیئرمین کو ذمے دار قرار دیدیا۔

January 30, 2018

فٹ پاتھ سندھ میں ہزاروں بچوں کا گھر بن گیا، تحفظ کے قانون پر تاحال عملدرآمد کیا جا سکا

متعلقہ سرکاری ادارے بھی غیر موثر، لاوارث بچوں اوراسٹریٹ چلڈرن کی بحالی کے لیے تین شہروں میں قائم دارالاطفال کم پڑ گئے۔

January 18, 2018

کراچی فش ہاربر اتھارٹی میں کرپشن مالی و انتظامی بے ضابطگیاں بڑھ گئیں

بیشتر انتظامی معاملات تاحال صوبائی وزارت ماہی گیری کے بااثر افراد چلا رہے ہیں

January 10, 2018

جنگلات کی ہزاروں ایکڑ زمین پر با اثر افراد کا قبضہ؛ حکومت سندھ بے بس

زمینوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ اور قبضے کا دیہات اور کچے کے علاقوں میں بھی مسئلہ برسوں سے درپیش ہے۔

January 3, 2018

سندھ میں تاریخی مقامات کی مرمت افسران کیلیے کاروبار بن گیا

ہر بجٹ میں کروڑوں روپے تاریخی مقامات کی مرمت پرخرچ کیے جاتے ہیں لیکن حالت دو تین برسوں تک بہترنہیں رہتی، ذرائع

December 20, 2017

سندھ میں درجنوں ترقیاتی منصوبے ختم کرنے کا فیصلہ

کئی محکموں نے ترقیاتی فنڈ سے ایک روپیہ بھی خرچ نہیں کیا، 9سالہ پی پی دور میں 400 ارب روپے کا ترقیاتی فنڈ لیپس ہو چکا۔

December 12, 2017
7