تازہ ترین 
< >
rss

 عبدالرزاق ابڑو

کراچی میں اربوں روپے مالیت کی اراضی کا نیا اسکینڈل سامنے آگیا

بااثر افراد نے جعلی کاغذات پر زمین ہتھیا کر اراضی پر قبضہ کرلیا، نیب نے تحقیقات شروع کردی

December 9, 2017

سندھ حکومت کے منصوبوں میں کرپشن، 50 فیصد سے زائد رقم کمیشن کی نذر

اصل کام پر 30 سے 35 فیصد رقم خرچ ہوتی ہے، بعض اوقات 95 فیصد رقم کمیشن و ٹھیکے دار کے منافع کی نذر ہو جاتی ہے

December 8, 2017

ماڈل ایان علی کی مشکل وقت میں ترقی پسند ادیب سے دعا کی درخواست

آپ میرے حق میں دعا کریں، میں بڑے لوگوں کے جھگڑے میں پھنس گئی ہوں، ایان علی کی ذوالفقار قادری سے درخواست

November 18, 2017

صحت اور پولیس کے علاوہ کسی محکمے میں بھرتیاں نہ کی جائیں، سندھ حکومت

سرکاری محکموں میں ملازمتوں کیلیے لاکھوں درخواستیں جمع کرانے والے بے روزگار نوجوانوں کیلیے آخری امید بھی ختم

November 8, 2017

سندھ حکومت کا انسداد بد عنوانی کا صوبائی ادارہ بھی کرپشن کا شکار

تحقیقات کا تجربہ نہ رکھنے والے اور سیاسی سفارش پرتعینات افسران کے باعث اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی کارکردگی شدید متاثر

October 25, 2017

حکومت سندھ کا اے ڈی خواجہ کے معاملے میں سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

2 الگ الگ پٹیشنزتیار کی جارہی ہیں جواگلے ہفتے تک دائرکی جائینگی، ذرائع وزیر اعلی ہاؤس

October 17, 2017

سندھ حکومت اور آئی جی میں اختلافی امور طے

وزیر اعلیٰ کی زرداری سے تفصیلی مشاورت، اے ڈی خواجہ بھی مراد علی شاہ سے ملے

September 9, 2017

سندھ حکومت نے پولیس کے حالیہ تبادلوں پرعملدرآمد روک دیا

آئی جی پولیس سندھ کیس میں فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کرنے سمیت مختلف آپشنز موجود ہیں، ایڈووکیٹ جنرل سندھ

September 8, 2017

نیب سے پلی بار گین کرنے والے افسران کی تفصیلات طلب

سندھ ہائی کورٹ کے اظہار ناراضی کے بعد وزیراعلیٰ کا اقدام، افسران کو ہٹانے کا امکان

August 19, 2017

سندھ کی 1100 شخصیات پرکرپشن اور مالی بے ضابطگیوں کے الزامات

 یہ اعداد و شمار محکمہ قانون سندھ نے حالیہ رپورٹ میں وزیر اعلیٰ سندھ کو ارسال کیے تھے

August 17, 2017
8