تازہ ترین 
< >
rss

 نیٹ نیوز

باراک اوباما اور مشعل کی پہلی ملاقات پرفلم آئندہ سال ریلیز ہوگی

فلم میں پارکر سوائیرزنے امریکی صدر اور ٹیکا سمپٹر نے خاتون اول کا کردار نبھایا ہے

December 5, 2015

بھارت میں گائے مسلمانوں سے زیادہ محفوظ ہے، ششی تھرور

بھارت کو تنوع کے احترام کی بنیاد پر بنایا گیا تھا اور یہ حکومتی ذمے داری ہے کہ وہ اسے قائم رکھے

December 3, 2015

بھارتی سیاستدانوں کا کام صرف کھانا پینا اور وزن بڑھانا ہے، ٹوئنکل کھنہ

سیاستدان بننے سے میرا منہ بھی سموسے بھرا رہے گا اور سیاستدانوں کی حماقتوں پر ہنس بھی نہ سکوں گی،ٹوئنکل کھنہ

November 29, 2015

سعودی تاریخ میں پہلی بار خواتین انتخابی مہم میں شریک

بلدیاتی انتخابات 12دسمبر کو ہوںگے، 900 خواتین امیدوار میدان میں ہیں

November 28, 2015

ترکی کے ساحل پر مزید 6 مہاجر بچے سمندری لہروں کی نذر ہوگئے

4 افغان بچوں کی لاشیں مل گئیں، ترکی سے یونان پہنچنے کی کوشش میں اب تک سیکڑوں ہلاک ہوچکے

November 28, 2015

عراق کویت جنگ پر بنی اکشے کی نئی فلم ’’ایئر لفٹ ‘‘ کی پہلی جھلک جاری

فلم میں اکشے کمار ایک امیر بزنس مین کا کردار ادا کر رہے ہیں

November 22, 2015

سلمان کی فلم ’’ پریم رتن دھن پایو ‘‘ نے 330 کروڑ روپے سے زائد کما لیے

تنقیدی جائزے کے مطابق سلمان کی اس فلم کو ابھی تو صرف 2 فیصد لوگوں نے ہی دیکھا ہے

November 22, 2015

یواے ای میں پہلی بار خاتون رکن امل القبیسی اسپیکرمقرر

اکتوبر کے اوائل میں 79 ہزار اماراتی ووٹروں نے حکومت کے مشاورتی ادارے وفاقی قومی کونسل کے20 ارکان کا انتخاب کیا تھا

November 20, 2015

اب روبوٹ جسم کو گرم رکھنے کے لیے سویٹر اور اسکارف بنیں گے

اگنیس نامی روبوٹ چند گھنٹوں میں اونی اسکارف اورسوئیٹرتیارکرلیتا ہے۔

November 17, 2015

مادام تساؤ عجائب گھر کا دہلی میں شاخ کھولنے کا فیصلہ

دہلی میں مومی مجسموں کا عجائب گھر 2017ء میں کھول لیا جائے گا، آرگنائزر مارلن انٹرٹینمنٹ

November 15, 2015
13