تازہ ترین 
< >
rss

 نیٹ نیوز

خاتون مسافر کی بددعا سے خوفزدہ پائلٹ نے جہاز واپس موڑ لیا

جہاز میں آتے ہی اس نے مزید شراب کا مطالبہ شروع کردیا،جب عملے کی طرف سے معذرت کی گئی تو خاتون نے مغلظات بکنے شروع کردیے

October 27, 2015

مالکن کو ہلاک کرنیوالی بھیڑنے سوشل میڈیا پردھوم مچادی

خاتون اپنے گھر کے باہر بیٹھی تھی کہ بڑے سینگوں والی پالتو بھیڑ نے اچانک حملہ کر دیا

October 27, 2015

گوشت بنانے والے اچھوت ،جاپانی معاشرہ بھی طبقاتی تقسیم کاشکارنکلا

بیشتر شہری اس کام کو برا سمجھتے ہیں کیونکہ یہاں کام کرنے والے جانداروں کی زندگی ختم کرتے ہیں

October 27, 2015

سائنسدانوں نے جسم کی چربی پگھلانے کا آسان طریقہ ڈھونڈ لیا

جب آپ واک پر جائیں تو شروع میں معمول سے زیادہ تیز چلنے کی کوشش کریں اور پھر اپنی رفتار سست کرلیں،محققین

October 27, 2015

افغانستان میں طالبان کا حملہ، غزنی کا ضلعی گورنر ہلاک

ضلع جگ ہاتو کے گورنر محمد داؤد گاڑی میں دفتر سے گھر جارہے تھے کہ طالبان جنگجوؤں نے حملہ کردیا

October 23, 2015

سعودی امیر زادے نے ہزاروں ریال ٹشوکی طرح استعمال کرکے پاؤں تلے روندڈالے

ملکی کرنسی کے ساتھ ایسے شرمناک سلوک کی وڈیو منظر عام پر آنے پر صارفین تلملا اْٹھے

October 21, 2015

آسٹریلیا میں قدیم ترین زرقون دریافت کرنے کا دعویٰ

زرقون زمین پر زندگی کے 4 ارب 10 کروڑ سال قبل وجود کا ثبوت فراہم کرتا ہے، ماہرین

October 21, 2015

سورج میں زمین سے 50 گنا بڑے سوراخ کا پتہ چلالیاگیا

مریخ ایک خشک اوربنجرسیارہ نہیں جیسا کہ ماضی میں خیال کیا جاتاتھا،سائنسدان

October 21, 2015

کینیڈا،اپوزیشن لبرل پارٹی کی فتح،2 پاکستانی خواتین بھی منتخب

لبرل پارٹی نے184 سیٹیں جیت کر اکثریت لے لی، سلمیٰ اور اقرا بھی اسی پارٹی کی امیدوار تھیں

October 21, 2015

سعودی عرب میں سرڈھانپے بغیردفاترمیں کام کرنیوالی خواتین کوایک ہزارریال جرمانہ

وہ اپنی خواتین ورکرزکو سر ڈھانپنے کے لیے تحریری حکم جاری کریں اور ایسانہ کرنے والی کمپنیوں کو 5ہزار ریال جرمانہ ہوگا

October 20, 2015
15