تازہ ترین 
< >
rss

 نیٹ نیوز

’’شرم کرو‘‘ ہیما مالنی بھارتی میڈیا پر پھٹ پڑیں

سنسنی خیز میڈیا اور کچھ لوگوں نے مجھے مورد الزام ٹھہرایا جب کہ میں خود لاچار تھی، ہیما مالنی

July 9, 2015

طالبان سے پہلے پاکستان کے ساتھ امن معاہدہ کرنا ہوگا، افغان صدر اشرف غنی

گزشتہ14 برس سے پاکستان افغانستان سے ایک غیراعلانیہ جنگ میں مصروف ہے، اشرف غنی

June 11, 2015

یمن میں فوجی ہیڈ کوارٹر پر سعودی بمباری سے 45 افراد ہلاک

حملے میں44 افراد ہلاک اور 100سے زیادہ لوگ زخمی ہوئے جن میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں

June 8, 2015

اداکارکو خود کو دوبارہ دریافت کی ضرورت نہیں ہوتی،پوجا بھٹ

گلیمرس کے بغیر بھی ہم اپنے شائقین کے دلوں میں اپنی اداکاری سے جگہ بنا سکتی ہیں، پوجا بھٹ

May 23, 2015

سعودیہ روانگی سے پہلے عازمین حج کے فنگرپرنٹس لیے جائیں گے

سعودی شاہ ہر سال پہلے ہی دنیا بھر سے دوہزار سے زائد افراد کو شاہی مہمان کے طورپر حج کے لیے مدعو کرتے ہیں۔

May 23, 2015

لڑکی نے بھائی کی خاطر خودکو فروخت کے لیے پیش کردیا

فین کا بھائی ٹی بی کا مریض ہے اوراس کے علاج پر اب تک ایک لاکھ50 ہزار یوآن خرچ ہوچکے ہیں

May 21, 2015

ورزش سے جسم میں کولیسٹرول کی مقدار مستحکم رہتی ہے

جسمانی طور پر فٹ رہنے سے جسم میں نقصان دہ کولیسٹرول کی سطح بڑھنے کا عمل 15 سال تک رک سکتا ہے, تحقیق

May 21, 2015

مکہ معظمہ میں 2017تک دنیا کا سب سے بڑا اور منفرد ہوٹل قائم ہو جائے گا

12 عمارتوں پرمشتمل ہوٹل دنیا میں سب سے بلند ترین اور مراکش کے شہر اندلس کے گنبدوں کی طرز پر تعمیرکیا جائے گا

May 21, 2015

بھارتی ماڈل و اداکارہ شیخا جوشی اپنی رہائش گاہ پر مردہ پائی گئیں

شیخا سے متعلق بتایا جاتا ہے کہ وہ بالی ووڈ میں کام ملنے کی تلاش میں سرکرداں تھیں اور اسی پریشانی میں بھی مبتلا تھی

May 19, 2015

جولیا رابرٹس جارج کلونی کی اہلیہ امل علم الدین کے سحر میں گرفتار

47سالہ رابرٹس نے کہا کہ امل بے حد ذہین ہے اور محبت کرنے والی ہے

May 19, 2015
17