تازہ ترین 
< >
rss

 نیٹ نیوز

لندن میں ملالہ کو ستارہ شجاعت دینے کیلیے خصوصی تقریب

یہ اعزازپشاورمیں شہید ہونے والے بچوں کے نام کرتی ہوں، ملالہ یوسف زئی

March 26, 2015

اوپیرا سنگرز کی جوڑی بھی جرمن طیارے کے حادثے کی شکار

54 سالہ برائیجک قازغستان سے تعلق رکھتی تھیں وہ بارسلونا کے گرانڈ تھیٹر میں شرکت کر کے واپس آرہی تھیں۔

March 26, 2015

65فٹ بلند پل کے جنگلے پر سائیکل چلانے والا نوجوان

مظاہرے کے دوران اسے کوئی تحفظ حاصل نہیں تھا یعنی کے اس کی کمر کے ساتھ کوئی رسی وغیرہ نہیں باندھی گئی تھی

March 25, 2015

چینی صدر زی جن پنگ آئندہ ماہ پاکستان آئیں گے

دورہ کے دوران پارلیمنٹ سے خطاب کریں گے اور پاک چین دوستی مزید مضبوط بنانے کیلئے لائحہ عمل کااعلان کریں گے

March 24, 2015

مصر، ایتھوپیا اور سوڈان میں دریائے نیل کے پانی کی تقسیم پر سمجھوتہ

سمجھوتے کی تقریب سوڈانی دارالحکومت خرطوم کے ریپبلکن پیلس میں منعقد ہوئی

March 24, 2015

ٹام کروز نئی فلم ’’مینا‘‘ کے لیے پہلی بار اپنا وزن بڑھائیں گے

فلم ’’مینا‘‘ میں ٹام کروز پائلٹ بیری سیل کا کردار نبھائیں گے۔

March 17, 2015

ودیا بالن نے آنجہانی اداکار سچترا سین پر فلم کرنے کی حامی بھر لی

فلم میں کتھک ڈانسر بننے کیلیے ودیا نے فلمسازوں کو لکھنؤ سے استاد بلانے کا کہہ دیا۔

March 17, 2015

کیمرے کے ساتھ درشن نامی عقاب کی برج الخلیفہ سے پرواز

درشن نامی عقاب کے سر پر کیمرہ باندھ کر برج الخلیفہ سے اڑایا گیا جس نے 2722 فٹ کی پرواز بھری

March 16, 2015

 ’’ ٹائلٹ کو صاف کر کے جائیں ‘‘ بھارت میں انوکھا ماڈل شو

بھارت میں لوگوں کو ٹوائلٹ استعمال کرنے میں بڑی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

March 5, 2015

فور جی چِپ لگی نئی اسمارٹ گھڑیاں متعارف!!

گھڑی کو فون کے ساتھ جوڑے بغیر فون کال کرنے اور پیغامات بھیجنے کی سہولت موجود ہے۔

March 3, 2015
19