تازہ ترین 
< >
rss

 نیٹ نیوز

راہول بھٹ فلم ’’فتور‘‘ میں بلاول بھٹو جیسے کردار میں ہونگے

راہول بھٹ کو پاکستان کی ایک طاقتور سیاسی فیملی کے نوجوان سیاستدان کے کردار میں لیا گیا ہے، ذرائع

January 26, 2015

دہشت گردی چند افراد کا فعل ہے، اسلام قصور وار نہیں، جان کیری

مسلمانوں پرالزام لگانے سے دہشت گردی کاخاتمہ نہیں ہو سکتا، اکنامک فورم سے خطاب

January 24, 2015

یمن میں باغیوں نے پارلیمنٹ کا محاصرہ بھی کرلیا

باغی انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ عل الاحمدی کے گھر کے باہر بھی بیٹھ گئے، کئی علاقوں میں باغیوں کے خلاف جلوس نکالے گئے

January 24, 2015

قومی کرکٹ ٹیم بھی بھی نیب کی مہم ’کرپشن سے انکار‘ میں شامل ہوگئی

ورلڈکپ کیلیے روانگی سے قبل پیغامات دیے، نیب کھلاڑیوں کو لیکچر بھی دے گا، چیئرمین قمرزمان

January 23, 2015

صرف آپ سے امید ہے!، بھارت کے بھکاری کیجریوال کو چندہ دینے لگے

ایک بھکاری نے 5 روپے دیے اور کہا کہ یہ میری طرف سے تھوڑا سا چندہ ہے، کیجریوال

January 22, 2015

فلم کی مارکیٹنگ سے توبہ، میں عامر جیسا ہوشیار نہیں، امیتابھ بچن

کیمرے کے سامنے آکر شاٹ دے لوں یہی غنیمت ہے، ’’شمیتابھ‘‘ کی سیلز سے متعلق گفتگو

January 22, 2015

عراق میں داعش نے فٹ بال میچ دیکھنے پر 13 افراد قتل کردیئے

داعش جنگجوؤں نے یرموک کے اسٹیڈیم میں سیکڑوں افراد کی موجودگی میں اردنی اور عراقی باشندوں کو قتل کیا

January 20, 2015

معروف بھارتی شاعر، ادیب جاوید اختر نے زندگی کی 70بہاریں دیکھ لیں

جاوید اختر 17جنوری 1945ء کو بھارتی ریاست گوالیا رمیں معروف شاعر جان نثار اختر کے ہاں پیدا ہوئے.

January 18, 2015

افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی 60 ویں برسی کل منائی جائیگی

انسانی نفسیات پر شاہکار افسانے تخلیق کیے، منٹو 18جنوری 1955ء کو انتقال کرگئے تھے

January 17, 2015

پرتگال میں 180 ستونوں پر تعمیر ہونیوالا دنیا کا انوکھا رن وے

مدایرا انٹر نیشنل ائیرپورٹ کا جولائی 1964ء میں افتتاح کیا گیا تو اس کے دو رن وے صرف 1.6 کلومیٹر لمبے تھے۔

January 14, 2015
22