تازہ ترین 
< >
rss

 نیٹ نیوز

ہلیری اور اوپرا کے بعد ملالہ امریکیوں کی پسندیدہ ترین خاتون شخصیت بن گئیں

5 فیصد امریکیوں کے نزدیک ملالہ یوسف زئی ان کی پسندیدہ ترین خاتون ہیں، گیلپ سروے

December 30, 2014

کنگنا رناوت اور ہریتک روشن میں نئے معاشقہ کی خبریں

کسی سے اچھا دوستانہ شروع ہوا ہے، اس رشتے کو صحیح وقت پر عام کرونگی، کنگنا رناوت

December 29, 2014

اسرائیلی سپریم کورٹ کا مقبوضہ فلسطینی علاقے میں سب سے بڑی غیر قانونی یہودی بستی گرانے کا حکم

آمونہ نامی یہودی بستی1997 میں تعمیر کی گئی تھی جس میں50 یہودی خاندان رہتے ہیں

December 27, 2014

آسام میں علیحدگی پسندوں کے حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 72 ہوگئی

بوڈو قبائل کیخلاف کارروائیوں میں اضافہ ، دیہاتیوں نے بھی گھروں پر حملے شروع کردیئے

December 26, 2014

صدر نے رحم کی 50 اپیلیں مسترد کردیں، 4 ڈیتھ وارنٹ فیصل آباد پہنچ گئے

قیدیوں کوکسی بھی وقت پھانسی دیدی جائیگی‘ بہاولپور جیل میں قید نواز کے بلیک وارنٹ بھی جاری

December 23, 2014

عامر کی فلم ’’پی کے ‘‘ کی بگ اوپننگ،پہلے دن 31 کروڑ کا بزنس

فلم پہلے ہی ہفتے میں 300 کروڑ سے زائد کا بزنس کرنے میں کامیاب ہو جائیگی،تجزیہ کار

December 21, 2014

’’سانحہ پشاور سے دل ٹوٹ گیا، یہ ماتم کے ساتھ سوچنے کا بھی وقت ہے‘‘

سب سے چھوٹے تابوت سب سے بھاری بھی ہوتے ہیں، یہ نفرت انگیز لوگوں کی بزدلانہ حرکت ہے، ماہرہ، گہرے صدمے میں ہوں، فواد

December 20, 2014

عامر کی فلم ’’پی کے ‘‘ ریلیز کیلیے تیار،نئی فلم میں ریسلر بنیں گے

عامر خان فلم ’’پی کے ‘‘ کی تشہر کے لیے آج کل شہر شہر گھوم رہے ہیں۔

December 12, 2014

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے غزہ میں اسرائیلی حملوں کو جنگی جرم قرار دیدیا

اسرائیل نے جنگ کے آخری دنوں میں 4 عمارتوں کو تباہ کیا لیکن تباہ کرنے کی وجوہات نہیں بتائیں،عالمی تنظیم

December 10, 2014

ایشوریا رائے ’’ سلمان ‘‘ کے نام سے بھی دور بھاگنے لگیں

ایشوریا رائے نے ایوارڈ تقریب کے مہمانوں کی فہرست میں ’’سلمان‘‘ نام دیکھ کر شرکت سے ہی انکار کردیا

December 9, 2014
24