تازہ ترین 
< >
rss

 نیٹ نیوز

برٹنی اسپیر گوگل پر زیادہ سرچ ہونیوالی خاتون بن گئیں

گوگل پر سرچ کی جانے والی سلیبریٹیز میں ریہانا دوسرے اور لینا تیسرے نمبر پر رہیں

November 14, 2014

سوئٹزر لینڈ میں نایاب گھڑی 2 کروڑ 40 لاکھ ڈالر میں نیلام

دنیا میں نیلامی کے دوران یہ سب سے زیادہ قمیت پر فروخت ہونے والی گھڑی ہے۔

November 13, 2014

اپنے جسم میں خود ہی ایبولا وائرس داخل کرنیوالا بہادر آدمی

انسانیت کی خدمت کے لئے اپنی جان بھی دینی پڑی تو کوئی فرق نہیں پڑے گا، امریکی شہری ڈیوڈ

November 11, 2014

پہلی ’’سیلفی‘‘ تصویر 175 برس قبل 1839میں بنائی گئی

دنیا کی یہ پہلی ’’ سیلفی‘‘ 1839 میں 30 سالہ رابرٹ کارنیلیئس نے فلا ڈلفیا میں بنائی

November 11, 2014

سلمان خان نے شاہ رخ کو بہن کی شادی پر مدعو کر لیا

سلمان خان نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے بھی ملاقات کی ہے اور انھیں اپنی بہن کی شادی میں شرکت کے لیےدعوت نامہ دیا۔

November 11, 2014

اسکرپٹ کا انتخاب سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے،الیانا ڈی کروز

کوئی بڑا فیصلہ کرنے سے قبل ایک قدم پیچھے ہٹ کر سکون سے سوچتی ہیں، الیانا ڈی کروز

November 11, 2014

فلم میں مجھے گنجا دیکھنے کیلیے مداح بے چین ہیں،رنویر سنگھ

فلم ’’ باجی راؤ مستانی ‘‘ میں ان کی ہیروئن اداکارہ دپیکا پڈوکون ہیں اور انھیں بھی وہ گنجے بے حد اچھے لگے ہیں۔

November 11, 2014

دنیا کے سب سے پرانے ہوٹل کی دلچسپ تاریخ۔۔۔۔۔۔!!!

ہایاکاوا شہرمیں واقع نشی یاما کیون کان ہوٹل کی بنیاد705عیسوی میں رکھی گئی ،یعنی یہ پچھلی 13صدیوں سے قائم ہے۔

November 10, 2014

بڑھتی عمر کے ساتھ جمائیاں لینے کی عادت کم ہو جاتی ہے

جمائیاں ایک ایسی عادت ہے جس سے کسی کی عمر کا تعین بھی ممکن ہے، تحقیق

November 10, 2014

فن کو سماجی تبدیلی کے لیے استعمال کرنا چاہیے، شبانہ اعظمی

فن ایک ایسی چیز ہے جسے بطور آلہ استعمال کر کے سماجی تبدیلی لائی جا سکتی ہے، شبانہ عظمی

November 10, 2014
27