تازہ ترین 
< >
rss

 نیٹ نیوز

’’ہیپی نیو ایئر‘‘ کو احمقانہ فلم کہنے پر شاہ رخ جیا بچن سے ناراض

معاملہ کی سنگینی دیکھتے ہوئے امیتابھ بچن میدان میں کود پڑے اوراپنی اہلیہ کے بیان پر شاہ رخ سے معافی مانگی ہے۔

November 10, 2014

ڈیانا کی ریاست میں ’’ بلیک پرنس‘‘ کی شوٹنگ پر ناز ہے: شبانہ اعظمی

آنجہانی شہزادی لیڈی ڈیانا کی خاندانی ریاست التھورپ میں فلم ’’ بلیک پرنس‘‘ کی عکسبندی کروانا فخر کی بات ہے،شبانہ اعظمی

November 9, 2014

یورپی یونین نے خود مختار فلسطینی ریاست کی حمایت کردی

دنیا نئی اسرائیل فلسطین جنگ کی متحمل نہیں ہو سکتی، سربراہ امور خارجہ یورپی یونین

November 9, 2014

بالی ووڈ کی نمبر گیم سے کوئی سروکار نہیں، کترینہ کیف

بالی وڈ میں نمبر گیم کی حیثیت عارضی ہے جس کی روح ہر نئی کامیاب فلم کے ساتھ بدل جاتی ہے، کترینہ کیف

November 7, 2014

بھارتی ریاست راجستھان میں ہوا لمبی مونچھوں کا مقابلہ

اس مقابلے کو دیکھنے کے لیے مقامی افراد کے ساتھ غیر ملکیوں کی بھی ایک بڑی تعداد موجود تھی

November 6, 2014

سلوانیا میں پانی کی سطح پر اْڑنے والی کشتی متعارف

اس منفرد ڈیزائن والی الیکڑک کشتی میں پانی کی سطح پر کسی بھی قسم کے شور وشرابے کے بغیر اڑنے کی صلاحیت مو جود ہے

November 6, 2014

دنیا کا پہلا سونے سے تیار کیا گیا ٹوسٹر

ڈوئلٹ نامی کمپنی نے 24 قیراط سونے سے تیار کرلیا ہے ایک ایسا ٹوسٹر جس کی قیمت ایک ہزار برطانوی پاؤنڈ ہے

November 6, 2014

میری لینڈ ہائی وے پر نوٹوں کی بارش

ایک ٹرک رقم لے جارہاتھا کہ کسی وجہ سے اس کا ایک دروازہ کھلارہ گیا جس کے نتیجے میں کرنسی نوٹ ہوا میں اُڑ گئے۔

November 4, 2014

28سالہ سعودی نوجوان کا وزن 400کلوگرام تک پہنچ گیا

موٹاپے کی وجہ سے بستر سے اٹھنا بھی ممکن نہ رہا۔اپنے پاوں پر چلنا الجاسم کے لیے ایک خواب بن کر رہ گیا۔

November 4, 2014

لڑاکا پینگوئنز نے ایک دوسرے پر تھپڑوں کی برسات کردی

برطانیہ کےایک سمندر کے کنارے موجود یہ تین پینگوئن پرندے نہ جانے کس بات پرآپس میں الجھ پڑے اورانوکھی لڑائی شروع کردی.

November 3, 2014
28