تازہ ترین 
< >
rss

 نیٹ نیوز

فیس بک والے نہیں حقیقی دوست صرف5 ہی ہوتے ہیں

انسان کے حقیقی دوست یا ساتھی صرف پانچ ہی ہوتے ہیں جنھیں وہ خود بچپن ، دفتر یا اسکول وغیرہ میں بناتا ہے ۔

November 2, 2014

ماسکو میں ٹرانسپورٹ نمائش کے دوران مستقبل کی ٹرین پیش کردی گئی

ماسکومیں ہونے والی نمائش میں ہائی ٹیک ٹرین ار ون کو بطور پبلک ٹرانسپورٹ متعارف کرایا گیا ہے۔

November 1, 2014

مقبوضہ کشمیر؛ بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی، 3 نوجوان شہید، جھڑپ میں افسر مارا گیا

نوجوانوں کو ہندواڑہ کے علاقے وڈربالا روجواڑ کے جنگلات میں شہید کیا گیا ،جونیر کمیشنڈ افسر بھی اسی علاقے میں مارا گیا

October 30, 2014

بھارت نے بنگلہ دیشی وزیر اعظم حسینہ واجد کے قتل کی سازش بے نقاب کر دی

بھارت جمعیت المسلمین کے ارکان کے منصوبے کی تفصیلات پرمبنی ایک دستاویز بنگلہ دیش کے حوالے کرے گا

October 29, 2014

دکانوں،اے ٹی ایم مشینوں سے حاصل ہونیوالی رسیدیں انتہائی خطر ناک

ATMسے نکلنے والی رسید یا شاپنگ سینٹر میں تیار کیا جانے والا پرنٹ شدہ بل خطرناک کیمیکل سے بھر پور ہوتا ہے، تحقیق

October 28, 2014

شنگھائی میں پھرتی سے سیڑھیاں چڑھنے کی ریس

260 میٹر اونچی عمارت کی کم و بیش 460 سیڑھیوں پر اپنی پھرتی دکھانے کے لیے سیکڑوں نوجوان مرد و خواتین نے حصہ لیا۔

October 28, 2014

مرغے لڑانے کا شوق رومانیہ کی شہزادی کو مہنگا پڑ گیا

رومانیہ کی شہزادی پر الزام تھا کہ انھوں نے اپنے مویشی خانے میں ’’مرغوں کی لڑائی‘‘ اور غیر قانونی طریقے سے جوا کروایا۔

October 28, 2014

بہترین فلائٹ کا دن منگل نہیں بلکہ اتوار ہے۔۔۔۔۔!!!

کسی بھی فلائیٹ کو دیکھنے اور پرکھنے کا بہترین وقت اتوار ہوتا ہے۔ تحقیق

October 28, 2014

خواجہ سراؤں کے ٹوائلٹ استعمال کرنے پر بحث شدت اختیار کرگئی

حکم نامےمیں خواجہ سراؤں کو یہ حق دیا گیا تھا کہ وہ اپنی مرضی کےمطابق مردوں یاخواتین کے پبلک ٹوائلٹ استعمال کرسکتے ہیں۔

October 27, 2014

آنکھوں کو بڑا دکھانے کے لیے الیکٹرونک پلکیں بھی آگئیں

کوریائی خاتون ڈیزائنر سومی پارک نے ایسی پلکیں ڈیزائن کی ہیں جن کے ذریعے آنکھوں کو بڑا بنایا جا سکتا ہے۔

October 27, 2014
29