- جھمپیر میں برساتی پانی کوئلے کی کان میں داخل، 6مزدور جاں بحق
- کوئی طالب علم پڑھنے نہیں آیا،پروفیسرنے تنخواہ کے 24 لاکھ روپے واپس کردئیے
- ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کو برطرف کیا جائے، حافظ نعیم الرحمان
- لنکن ٹیم پر کورونا کے وار، دوسرے ٹیسٹ سے قبل 3 کھلاڑی کوویڈ میں مبتلا
- مردان میں پولیس چوکی پر بم حملے میں اہلکار شہید ہوگیا
- دعا کریں تیل کی قیمت کم اور بجلی سستی ہو تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے، وزیراعظم
- فوجی جوان نے بجلی کے کھمبے سے چپکے شخص کی جان بچالی
- پنجاب اسمبلی؛ پی ٹی آئی کے 5 نئے ارکان نے حلف اٹھا لیا
- گھریلو تنازع پر کبڈی کھلاڑی میدان میں قتل
- کورونا کے 9 مریض انتقال کرگئے،مثبت کیسزکی تعداد872 ہوگئی
- ن لیگ نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن چیلنج کردیا
- کرناٹک میں طالبات کے حجاب کرنے پرمسلمان لڑکیوں کا اسکول بند
- الیکشن کمیشن؛ وزیراعلیٰ پنجاب کا مفت بجلی پروگرام 17 جولائی تک معطل
- برطانیہ میں 44 وزرا اورمشیر مستعفی،وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ
- وزیراعظم نے اسلام آباد میں گرین اور بلیو لائنز بس سروس کا افتتاح کردیا
- کراچی میں ڈاکو راج، ایک گھنٹے میں 6 وارداتیں، شہری قتل، 5 زخمی
- دعا زہرا کے شوہرظہیرکو 14 جولائی تک حفاظتی ضمانت مل گئی
- اس جھینگے کے سر پر قدرتی ہیلمٹ اسے صدماتی امواج سے بچاتا ہے
- سانس کے انفیکشن کی روایتی چینی دوا کے مزید سائنسی ثبوت مل گئے
- تخریب کاری کی اطلاع پر رینجرز کی بھاری نفری کا ملیر جیل میں آپریشن

نیٹ نیوز

لندن برج حملہ ؛ جہلم میں خرم کے اہلخانہ کے ہوٹل میں سرچ آپریشن
جی ٹی روڈ پر مجاہد آباد علاقے میں سرچ آپریشن، خرم سیاسی شخصیت کا بھتیجا، 23 سال میں صرف 2 بار پاکستان آیا،ناصر ڈار
قطر سعودیہ کشیدگی : صلح کیلیے امیر کویت جدہ پہنچ گئے
88سالہ امیر کویت شیخ الصباح آج شاہ سلمان سے ملاقات کریں گے، ترکی، ایران کے بھی رابطے، ٹرمپ بھی مصالحت کیلیے تیار

انٹرنیشنل جرنلزم ایوارڈ بھی شرمین عبید چنائے کے نام
میرے لیے نائٹ انٹرنیشنل جرنلزم ایوارڈ جیتنا بہت بڑے اعزاز کی بات ہے، شرمین عبید
کشمیریوں کے دل و دماغ جیتنے کیلیے گفتگو ضروری ہے، مانی شنکر
مانی شنکر حال ہی میں ایک وفد کے ساتھ انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کا دورہ کر کے دہلی واپس آئے ہیں۔
فلسطین میں دوران رمضان طلاقوں پر پابندی عائد
روزے میں کھانے پینے اورسگریٹ کے استعمال پرپابندی لوگوں کے مزاج برہم کرنے کاباعث بنتی ہے، سربراہ اسلامی عدالت

بھارت میں گائے، بیل، بھینس، اونٹ ذبح کرنے پر پابندی
بھارتی وزارت ماحولیات نے انسداد بے رحمی حیوانات قانون کے تحت پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

شام میں امریکی اتحادی فوج کی بمباری، 100 افراد ہلاک
بمباری صوبہ دیر الزورکے قصبے المیادین میں داعش کے رہائشی علاقے پرکی گئی، رپورٹ

بھارت میں 22 مسلمانوں نے ہندو مذہب اختیار کر لیا
مذہب تبدیل کرنے کی تقریب ہندو انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کی نگرانی میں ہوئی۔

ہیکرز نے ریلیز کے لیے تیار ہالی ووڈ فلم ہیک کرلی
ڈزنی فلم کمپنی سے بھاری تاوان مانگ لیا،انکار پرفلم ریلیز کرنے کی دھمکی دیدی

کشمیری طلبہ کے مظاہروں نے بھارت کو ہلا دیا
سری نگر کا لال چوک میدان جنگ بن گیا، ’’ گو انڈیا گو‘‘ نعرے، فورسز کے تشدد سے کئی طالبات زخمی