تازہ ترین 
< >
rss

 نیٹ نیوز

ایوارڈ ملنے سے میرے اعتماد میں اضافہ ہوا، دپیکا پڈوکون

یہ محنت کا پھل ہوتا ہے، خوش نصیب ہوں کہ کیریئر میں کئی ایوارڈ ملے،دپیکا

October 27, 2014

نئی دہلی میں مسلم کش فسادات،ہندوؤں نے بازارجلادیا،کرفیو نافذ

حکام کے مطابق5افراد فائرنگ سے زخمی ہوئے جبکہ ہنگامہ آرائی میں ملوث مزید33افراد کو گرفتار کر لیاگیا۔

October 26, 2014

امریکا نے چرائے گئے 18 سو سال قدیم نوادرات پیرو کو واپس کردیے

نوادرات میں سے کچھ 1800ء سال سے بھی زیادہ قدیم ہیں۔

October 25, 2014

امریکا، پاکستانی کامیڈین سعد ہارون کا آج فائنل مقابلہ

سیمی فائنل میں 10 بہترین کامیڈین میں سے سعد ہارون نے 3330 ووٹ حاصل کرکے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

October 25, 2014

ایپل کا پہلا ’’ون کمپیوٹر ‘‘ 9 لاکھ 5 ہزار ڈالر میں نیلام ہوگیا

کمپیوٹر مشی گن کے شہر ڈئیر برن کے ہینری فورڈ میوزیم نے خریدا اور یہ دنیا کا مہنگا ترین کمپیوٹر ہے۔

October 24, 2014

بالوں سے محروم خواتین کے لیے انوکھا حل

کینیڈین کمپنی نےمختلف بیماریوں کےباعث بال کھو دینے والی خواتین کی خود اعتمادی برقرار رکھنے کیلئے مہندی کا سہارا لیا ہے

October 23, 2014

قومی اسمبلی ، دہری شہریت والوں کو انتخابات کیلیے اہل قرار دینے سمیت11بل پیش، نئے صوبوں کے لیے دستی کی تحریک مسترد

جنوبی پنجاب اورہزارہ صوبہ کے قیام کے لیے آزادرکن جمشیددستی کی بل پیش کرنے کی تحریک کثرت رائے سے مسترد کردی گئی۔

October 22, 2014

اداکارہ نرگس فخری 35 برس کی ہوگئیں

رومانوی فلموں سے شہرت پانے والی نرگس فخری نے 2011 ء میں ’’راک اسٹار ‘‘ سے فلمی دنیا میں قدم رکھا۔

October 21, 2014

’’فیوری‘‘ نے میدان مار لیا‘‘ 3 دن میں 2 کروڑ 35 لاکھ ڈالر کما لیے

فلم نے 3 دن میں 2 کروڑ 35 لاکھ ڈالر کا کامیاب بزنس کیا۔

October 21, 2014

لندن فلم فیسٹیول میں پاکستانی نژاد برطانوی اداکارہ ثمینہ جبیں کو بہترین اداکارہ کے ایوارڈ سے نوازا گیا

پاکستان نژاد ثمینہ جبین احمد کو ایوارڈ ’’کیچ می ڈیڈی‘‘ میں بہترین اداکاری پر دیا گیا۔

October 21, 2014
30