تازہ ترین 
< >
rss

 نیٹ نیوز

چینی خاتون بینک میں رکھی کرنسی مشین میں بال پھنسا بیٹھی

بیجنگ کے ایک بینک میں رقم جمع کرانے کے لئے آنے والی خاتون کے لمبے بال اچانک کرنسی مشین میں پھنس گئے۔

October 18, 2014

جال میں پھنسنے والی پانی کی بلی نے فشری پر دھمال مچا دیا

شکاریوں نے سمندر سے لائے گئے جال کو کھولا تو اس میں مچھلی کے بجائے ایک پانی کی بلی پھنسی ہوئی تھی۔

October 18, 2014

شاہ رخ خان آن لائن فیشن برانڈ کے ایمبیسڈر بن گئے

اداکار کی نئی فلم ’’ ہیپی نیو ایئر‘‘ ہے جو 24 اکتوبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

October 17, 2014

دپیکا پڈوکون اپنے والد کو بھی اداکاری میں لے آئیں

دیپکا پڈکون اپنے والد پرکاش پڈوکون کے ساتھ نجی بینک کی ایک پرنٹ ایڈ میں اداکاری کرتی دکھائی دیں گی۔

October 17, 2014

پرندوں کی چہچہاہٹ گھر کی مالیت بڑھا دیتی ہے

جن گھروں میں پرندوں کی بھرمار ہوتی ہے ان کی مالیت دوسرے گھروں کے مقابلے میں کئی گنا بڑھ جاتی ہے۔ تحقیق

October 17, 2014

خواتین کے جوتے اٹھا کر بھاگ جانے والا دلچسپ چور

چور آتا اور کسی بھی خاتون کے پاس اترے پڑے جوتوں کو اٹھا کر سرپٹ دوڑ جاتا اور کسی کے قابو میں نہیں آتا تھا۔

October 17, 2014

شام اور عراق میں دولت اسلامیہ کیخلاف امریکی بمباری

کوبانی کی صورتحال پرتشویش ہے، اسلامک اسٹیٹ صرف ایک فوج نہیں بلکہ نظریہ ہے، اوباما

October 16, 2014

16ویں ممبئی فلم فیسٹیول کا آغاز؛ ہالی ووڈ اداکارہ ہیلن میرن کیتھرین کے لیے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ

اداکارہ ہیلن کو ایوارڈ ایشوریا رائے بچن نے دیا، کیتھرین دینیویو کو اکشے کمار نے اعلیٰ اعزاز سے نوازا، ایوارڈ۔۔۔

October 16, 2014

ہریتک روشن کی فلم ’’بینگ بینگ‘‘ نے 300 کروڑ کا بزنس کر لیا

شوٹنگ میں مداحوں کی پسند کا خیال رکھتا ہوں، فلم کی ریلیز سے پہلے پریشان نہیں ہوتا، ہریتک روشن

October 16, 2014

امیتابھ نے مقبوضہ کشمیر کے سیلاب متاثرین کی مدد کی اپیل کر دی

متاثرین کے مکان تباہ ہوگئے، سب کو اس کار خیر میں آگے آکر اپنا حصہ ڈالنا چاہیے، ٹوئیٹ

October 16, 2014
32