تازہ ترین 
< >
rss

 نیٹ نیوز

آنکھوں کوتیز حرکت دینے والے جلد باز اور بے صبرے ہوتے ہیں

جن کی آنکھیں بہت تیزی کے ساتھ ادھر ادھر حرکت کرتی ہیں وہ بے صبرے اور جلد بازی میں فیصلہ کرنے کے عادی ہوتے ہیں۔ تحقیق

October 15, 2014

انتخابی فہرستوں کی تیاری، بلدیاتی حلقہ بندیوں کا اختیار الیکشن کمیشن کے سپرد

بلدیاتی الیکشن جلد کرانے کیلیے صدر نے الیکٹورل رولز اور حلقہ بندیاں ترمیمی آرڈیننس2014 جاری کر دیے

October 15, 2014

دبئی کے امیر شہری نے بیٹی کیلیے سونے کی سلائیڈبنانے کا آرڈر دے دیا

دبئی کے شہری نے اپنی ننھی بچی کے کھیلنے کے لیے 24 قیراط سونے سے بنی چار عدد سلائیڈز کا آرڈر دے دیا ہے۔

October 14, 2014

پھیپھڑوں کا سرطان ظاہر ہونے میں 20 سال لگا دیتا ہے

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ پھیپھڑوں کا سرطان پنپنے کے بعد ظاہر ہونے میں 20 سال لگا دیتا ہے۔

October 14, 2014

پھلوں ، سبزیوں کا زیادہ استعمال مایوسی سے بچاتا ہے

محققین کے مطابق پھل اور سبزیاں کھانے والے افراد مطمئن رہتے ہیں۔

October 14, 2014

ہالی ووڈ اداکارہ ریزی ودرسپون نے ملالہ کو اپنا رول ماڈل قرار دیدیا

بیٹی ایوا اسکول جانے کیلیے بددلی سے تیار ہوتی تھی, ملالہ سے ملنے کے بعد خوشی سے جاتی ہے, ریزی ودرسپون

October 14, 2014

سمندری طوفان ’’ہد ہد‘‘ بھارتی ساحلوں سے ٹکرا گیا، 6 افراد ہلاک

خلیج بنگال میں اٹھنے والا طوفان گزشتہ روز وشاکھاپٹنم سے ٹکرایا،3 لاکھ افراد کو محفوظ مقامات پرمنتقل کردیا گیا۔

October 13, 2014

عدسوں سے بنا منفرد فن پارہ، قریب جانے سے لوگوں کو آگ لگانے لگا

اس فن پارے کا نام Living Lenses ہے اور یہ انتہائی چمکدار بڑے بڑے عدسوں سے بنا ہے۔

October 13, 2014

لندن میں دنیا کی پہلی بغیر ڈرائیور ٹیوب ٹرین چلے گی

برطانوی دارالحکومت کی شہری حکومت نے دنیا کی پہلی بغیر ڈرائیور کے چلنے والی ٹیوب ٹرین کا ڈیزائن پیش کر دیا۔

October 13, 2014

ہما قریشی کی پرفارمنس نے گانا ’’مٹی دی خوشبو‘‘ کو چار چاند لگا دیے

گلوکار ایوشمان کھرانہ کے گانے پر پرفارم کرنا فلم سے بھی زیادہ مشکل تھا،ہما قریشی

October 13, 2014
33