تازہ ترین 
< >
rss

 نیٹ نیوز

ایک سو پونڈ وزنی پگڑی باندھنے والا بھارتی سکھ

اوتار سنگھ مونی کی پگڑی کی کل لمبائی 645 میٹر لمبی ہے

September 25, 2014

حکمراں، اپوزیشن بھیڑیے ہیں، عوام کو حق چھیننے کا طریقہ بتا رہا ہوں، طاہر القادری

لوگ خون بیچ کر بجلی بل جمع کرا رہے ہیں، سربراہ عوامی تحریک

September 24, 2014

امریکا میں تہہ ہونیوالی الیکٹرک بائیک متعارف کرادی گئی

بجلی کی طاقت سے چلنے والی اس بائیک کو چارج کر نے کے بعد 12 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سڑک پر چلایا جاسکتا ہے

September 24, 2014

جاپان میں بچوں کو رلانے کے انوکھے مقابلے

اس سالانہ مقابلے کے تحت دو سومو پہلوان ننھے منے بچوں کو گود میں اْٹھا کر فضا میں بلند کرکے ڈرا کر رلاتے ہیں

September 24, 2014

چوروں کی ملکہ حسن گرفتار، پولیس باقی کیس بھول گئی

سٹیفنی بوڈوٹن نامی حسینہ نرسنگ کی طالبہ ہے اور اپنے تین نوعمر ساتھیوں کے ساتھ ملکر وارداتیں کرتی تھی۔

September 23, 2014

پاکستان میں پہلی بار بچے کا موٹاپا کم کرنے کیلیے کامیاب سرجری

ایسے بچے پیدائشی طور پر موٹاپے کے علاوہ ذہنی نشوونما میں کمی، آنکھوں، دل اور گردہ کے امراض بھی مبتلا ہوتے ہیں، ڈاکٹرز

September 23, 2014

’’حساب میں کمزور بچے اپنے والدین کو ذمہ دار ٹھہرا سکتے ہیں‘‘

دوران حمل جن مائوں میں تھائی راکسن ہارمون کی مقدار کم ہوتی ہے ان کے بچے ریاضی میں کمزور ہوتے ہیں، تحقیق

September 22, 2014

جنگ عظیم دوم کے 5 امریکی فوجیوں پر بنی فلم ’’فیوری‘‘ کا نیا ٹریلر

ڈیوڈ ائیر کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دوسری جنگ عظیم کے گرد گھومتی ہے

September 22, 2014

امیتابھ کے شو میں نرولا بھائیوں نے پہلی مرتبہ 7 کروڑ جیت لیے

کون بنے گا کروڑ پتی شو میں دہلی کے اچن ار سارتھک نرولا کئی بار فائنلسٹوں میں آئے ہیں

September 22, 2014

نئی پہچان کیساتھ ’’لیاری فلم فیسٹیول‘‘ کا کامیاب انعقاد

4 روزہ میلے میں 38 فلمیں دکھائی گئیں، فیچر، شارٹ اور دستاویزی فلموں پر ایوارڈ دیے گئے

September 22, 2014
38