- مری جانے والے تمام سیاحوں کیلئے ’ہوٹل کی بکنگ‘ لازمی قرار
- سندھ کی ووٹر فہرستوں میں 100سے142عمر کے 20 ہزار افراد کا انکشاف
- فوج میں اعلیٰ عہدوں پرتبادلے؛ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر بہاولپورتعینات
- پی ٹی آئی نے 13 اگست کے جلسے کا مقام تبدیل کردیا
- پنجاب حکومت کا 25 مئی کے پرتشدد واقعات پر اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم بنانے کا فیصلہ
- نیو میکسیکو میں مزید مسلمانوں کے قتل کا خدشہ؛ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت
- فوج کے خلاف مہم عمران نیازی کی پارٹی نے چلائی، وزیر داخلہ
- پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض
- آج بھی بازار سے کم قیمت پر دالیں فراہم کررہے ہیں، یوٹیلیٹی اسٹورز انتظامیہ
- ڈھائی کروڑ روپے کا اسمگل شدہ سامان بلوچستان سے کراچی لانے کی کوشش ناکام
- صوابی میں قبرستان سے تین نوجوانوں کی لاشیں برآمد
- غزہ؛ اسرائیل اور اسلامک جہاد کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ طے پاگیا
- روہڑی؛ جلوس میں دم گھٹنے سے 6 عزادار جاں بحق اور درجنوں بے ہوش
- کراچی میں ڈاکو نے خاتون اسسٹنٹ کمشنر کو لوٹ لیا
- ہیلی کاپٹر حادثے پر توہین آمیز مہم کی تحقیقاتی کمیٹی میں آئی ایس آئی، آئی بی افسران بھی شامل
- اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمرخالد خراسانی بم دھماکے میں ہلاک
- ارشد ندیم کیلیے گولڈ میڈل جیتنے پر 50لاکھ روپے انعام
- سیلاب متاثرین کے مفت علاج کیلیے ڈاکٹرز کی ٹیم لسبیلہ پہنچ گئی
- کراچی؛ نجی سکیورٹی گارڈ کے بہیمانہ تشدد سے خاتون بیہوش، وڈیو وائرل
- مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کا محرم کے جلوس پر تشدد، نوجوان پرگاڑی چڑھا دی

نیٹ نیوز

مذاکرات کو نقصان پہنچانے کے بھارتی عزائم افسوسناک ہیں، جلیل عباس جیلانی
پاکستان کے سفیر جلیل عباس جیلانی نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیرکے تصفیہ میں مدد دے

عراق، بغاوت کا منصوبہ ناکام، داعش جنگجوؤں نے اپنے ہی 58 ساتھیوں کو قتل کردیا
داعش رہنما ابوبکرالبغدادی کا قریبی ساتھی کمانڈردیگرباغیوں کے ساتھ مل کرموصل شہرکوعراقی فورسز کے حوالے کرنا چاہتا تھا

افغانستان، طالبان کے ہاتھوں 100 اہلکار قتل، بم دھماکے میں 14 شہری جاں بحق
جنگجوؤں نے لشکرگاہ شہر کے نواحی علاقے میں لڑائی کے دوران پسپا ہوتے ہوئے اہلکاروں کو گھیر کر قتل کیا

ترکی میں مزید 30 افسران سمیت 125 اہلکاروں کی گرفتاری کے احکامات جاری
ترک صدر اردوان جولائی میں ناکام فوجی بغاوت کی ذمے داری فتح اللہ گولن پر عائد کرتے ہیں

روس، ترکی گیس پائپ لائن معاہدہ؛ تیسرا جوہری پلانٹ ماسکو کی مدد سے تعمیر کریں گے، اردوان
پوتن نے روسی مارکیٹ کو ترک شراکت داروں کے لیے کھولنے کا اعلان کردیا

شام میں اتحادی فوج کی بمباری سے داعش کے 38 شدت پسند ہلاک
امریکی بمباری کی صورت میں ماسکو شام میں اپنے جنگی سامان کی حفاظت کر سکتا ہے،روس

شام میں بمباری فرانسیسی طبی مرکز تباہ؛ 13افراد ہلاک
حلب میں اقوام متحدہ کے امدادی قافلے پرحملے میں روس ملوث ہے، امریکا کا الزام، ماسکو حکام کی تردید

افغانستان میں ڈرون حملے؛ 120طالبان، 4 حقانی گروپ کمانڈرہلاک
جاسوس طیاروں نے صوبہ پکتیا کے اضلاع جانی خیل، ڈنڈپٹان اور پکتیکا میں حملے کیے

شام میں حلب میں بمباری؛ 3 بچوں سمیت 19 شہری ہلاک
درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے، روسی جنگی طیارے ایران سے اُڑان بھرنے لگے

ترکی میں ناکام بغاوت کے بعد 32 سفارت کاروں کوواپس بلالیا
امریکا نے گولن حوالگی کا مثبت اشارہ دیا ہے، کوسوگلو کی جواد ظریف کیساتھ پریس کانفرنس