تازہ ترین 
< >
rss

 ارشاد حسین

نیند جو زندگی چھین لے!

زیادہ سونے سے موت کا خطرہ اتنا ہی زیادہ ہے،جتنا زیادہ شراب نوشی سے ہے۔

March 29, 2015

آؤ مل کر خوشیاں بانٹیں

ایک سچی مسکراہٹ انسان کو جتنی خوشی دے سکتی ہے وہ قیمتی سے قیمتی تحفے سے بھی حاصل نہیں ہوسکتی۔

March 20, 2015

کہیں آپ بہرے تو نہیں ہونے والے؟

ہر وقت اپنے کانوں کو ہیڈ فونز لگا کررکھنا جیسا کہ تم کرتے ہو ایک بری عادت ہے۔

March 9, 2015

کیا آپ بھی سیاست دان بننا چاہتے ہیں؟

اگر آپ بھی سیاست دان بننا چاہتے ہیں تو آپ کو بھی اپنے اندر ایسی خوبیاں پیدا کرنی ہوں گی۔

February 27, 2015

صوفی تبسم کی نظمیں آج بھی ہنسی بکھیر رہی ہیں

صوفی تبسم نے ٹوٹ بٹوٹ کےنام سے ایک لڑکے کاکردار تخلیق کیا اور یہ نظم آج بھی پرائمری لیول کی کتابوں میں کورس کا حصہ ہے

February 7, 2015

ایک ہیرو جسے ہم نے فراموش کر دیا

ڈاکٹر عبدالسلام نے ہمارے ملک کو ایٹمی طاقت بنانے کیلئے ایک بنیاد فراہم کی،لیکن ہم نے بدلے میں انہیں کیا دیا؟

January 29, 2015

کل دیکھا جائے گا

کوئی بھی مسئلہ ہو اس کا حل نکالنے کے بجائے ہم ایک دوسرے کو اس مسئلہ کا ذمہ دار قرار دینے کی کوششوں میں لگے رہتے ہیں۔

January 20, 2015

’’احمد فراز‘‘ محبتوں کے شاعر

احمد فراز کی شاعری میں وہ تمام جذبات ،کیفیات اور وسوسے موجود ہیں جو محبت کے سفر پر جانے والوں کے ہوتے ہیں۔

January 14, 2015

میں اکثر بھول جاتا ہوں

روز بے بس اور غریب عوام کے مسئلے مسائل سنتا ہوں لیکن ان کے حل کے لئے کوشش کرنا بھول جاتا ہوں۔

January 10, 2015

(پاکستان ایک نظر میں) - کیا ہم واقعی خطرناک ہیں؟

قوم کے ٹیکس سے تنخواہیں وصول کرنیوالے سکیورٹی اداروں اور پولیس کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ شہریوں کے سیکورٹی کا خیال رکھے۔

December 15, 2014
1