تازہ ترین 
< >
rss

 کلچرل رپورٹر

شکیل صدیقی فن میں استاد کا درجہ رکھتے ہیں، شاہ رخ خان

شا ہ رخ ایک بڑے اسٹار ہیں جس کا اعتراف پوری دنیا کرتی ہے، شاہ رخ خان

April 21, 2016

غیر ملکی سرمایہ کاری سے انڈسٹری کوسہارا ملے گا،جاوید شیخ

بھارت کی طرح ہمیں اب ہمیں غیر ممالک میں اپنی پوزیش کو مضبوط بنانے کے لیے لائحہ عمل تیار کرنا ہوگا، جاوید شیخ

April 16, 2016

رول دیکھے بغیر فلم سائن نہیں کرتی، جدید سنیما کا انڈسٹری بحالی میں اہم کردار ہے، مہوش حیات

پاکستانی فلم بین آرٹ، کمرشل سمیت ہرموضوع پر بننے والی فلم کو پسند کررہے ہیں،کامیڈی اورمیوزیکل فلمیں زیادہ بننی چاہئیں

April 15, 2016

میوزک انڈسٹری کی بحالی کے اقدامات کیے جائیں ،ارشد محمود

موسیقی جدیددورمیں داخل ہوچکی اسے زندہ کرنے میں فلمیں اہم کرداراداکرسکتی ہیں، گلوکار

April 14, 2016

بھارتی فلموں نے ہماری نئی نسل کو نقصان پہنچایا ،سعود

ہمیں اپنی ثقافت کو پروموٹ کرنے پر توجہ دینی چاہیے کیونکہ اب رفتہ رفتہ بھارتی فلموں کا کریز ختم ہوتا جارہا ہے، سعود

April 13, 2016

فنکار گھرانے سے ہوں مگر محنت اور کارکردگی سے اپنی پہچان بنائی، ایمان علی

اداکاری اور ماڈلنگ میں کوئی فرق نہیں بلکہ ماڈلنگ کرنے والے زیادہ بہتر فنکار ہوتے ہیں، ایمان علی

April 11, 2016

گلوکار احمد رشدی کی برسی11اپریل کو منائی جائیگی

 فنی زندگی میں 5ہزار سے زائد خوبصورت گیت گا کر بہترین گلوکار ی سے لوگوں کے دل جیتے

April 9, 2016

کردار چھوٹا بڑا نہیں پر فارمنس اہم ہوتی ہے، صبور علی

پاکستان میں چند برسوں میں بہت اچھی فلمیں بننے لگی ہیں، اداکارہ

April 9, 2016

کراچی تھیٹر بحالی میں فنکار کردار ادا کریں،ذاکر مستانہ

ہمیں معیار پر توجہ دینا ہوگی تاکہ لوگ اپنی فیملی کے ہمراہ ڈرامہ دیکھ سکیں، ذاکر مستانہ

April 6, 2016

تجربات سے بہت کچھ سیکھامشکلات بھی آئیں مگر ڈٹ کر مقابلہ کیا، ثنا

میں پروفیشن کے ساتھ گھریلو ذمے داریوں کو احسن طریقے سے نبھا رہی ہوں، ثنا

April 4, 2016
16