تازہ ترین 
< >
rss

 کلچرل رپورٹر

نشاء ملک مرحومہ کی ڈبیو فلم ’’بیسٹ آف لک‘‘ عیدالاضحیٰ پرریلیزکی جائے گی

اس کی اچانک موت نے مجھ سمیت پوری ٹیم کو دکھ ہوا اور ہم اس کو مس کر رہے ہیں، ہدایتکار

September 7, 2016

عبدالستارایدھی پرفلم، کردارنصیر الدین شاہ ادا کرینگے

’’آئی ایم ایدھی‘‘ خراج عقیدت پیش کرنے کی کوشش ہے، پروڈیوسر حامد سلمان

August 28, 2016

ٹی وی فنکاروں نے کامیاب فلمیں بنا کر لالی ووڈ میں جان ڈال دی، عروہ حسین

 ’’میں ہوں شاہد آفریدی ‘‘ اور ’’وار‘‘ کی باکس آفس پر شاندار کامیابیوں نے فلم انڈسٹری کے بند دروازے کھول دیے، اداکارہ

August 28, 2016

ماڈلنگ اوراداکاری میں کوئی فرق نہیں، اچھے نتائج کیلیے محنت ضروری ہے، ایمان علی

فن ایک سمندر جہاں ہر روز سیکھنے کو ملتاہے،فلم ہویا ٹی وی اسکرپٹ اور اپنے کردار پر توجہ رکھتی ہوں

August 27, 2016

جدید سنیما کا پاکستانی فلم کی کامیابی میں اہم کردار ہے، مہوش حیات

فلم بین ہر موضوع پربنائی جانے والی فلم پسند کررہے ہیں مگر کامیڈی اور میوزیکل فلمیں زیادہ بننا چاہئیں، مہوش حیات

August 22, 2016

بیرون ملک فنکاروں کووطن کی نمائندگی کا موقع ملتا ہے،رؤف

بھارت میں پاکستانی تھیٹر کے فنکاروں نے اپنے فن کا لوہا منوایا اور شہرت حاصل کی

August 20, 2016

جمال شاہ نے کامیڈی فلم بنانے کی تیاری شروع کردی

میری کوشش ہے کہ فلم بین پردہ اسکرین پر تفریح کے ساتھ کچھ اچھا پیغام بھی لے کرجائیں، جمال شاہ

August 18, 2016

سینما مالکان پاکستانی فلم کو زیادہ وقت دیں، شمعون عباسی

ملک میں اب اچھی فلمیں بھی بن رہی ہیں اورعوام بھی ان کودیکھنا چاہتے ہیں، اداکار

August 17, 2016

منفرد موضوع فلم کی کامیابی کے لیے اہم ہوسکتا ہے، زیبا بختیار

فلم کی تیاریاں جاری ہیں آیندہ ماہ فلم کے تمام معاملات طے پاجائے گے جس کے بعد شوٹنگ کا آغاز ہوگا، زیبا بختیار

August 16, 2016

نصرت فتح علی خان کی 19 ویں برسی منائی گئی

نصرت فتح علی خاں نے اپنے فن کو اسلام کی تبلیغ کا ذریعہ بنایا اور دنیا بھر میں بے شمار غیر مسلموں کو مسلمان کیا۔

August 16, 2016
8