تازہ ترین 
< >
rss

 ثنا سیف

مہنگائی اورخاندانی نظام ٹوٹنے سے خودکشی کا رجحان بڑھنے لگا

گزشتہ ماہ ملک بھر میں 30خواتین سمیت 101افراد نے خودکشی کی، ایچ آر سی پی

February 18, 2016

ملک میں ہر سال غیرت کے نام پر1000خواتین کو قتل کیا جاتا ہے، سروے

سماج میں عورت کو انسان نہیں کوئی شے سمجھا جاتا اوراسے خاندانی دشمنی پر قتل کر دیا جاتا ہے، کالم نگار زاہدہ حنا

January 3, 2016

پاکستان میں ہرگھنٹے 2 خواتین گھریلوتشدد کانشانہ بنتی ہیں

خواتین پرتشدد کے خاتمے کے عالمی دن پرتقریبات،عورتوں پرتشدد ترقی میں رکاوٹ ہے،مہنازرحمن

November 26, 2015

15سال میں کراچی آبادی کے لحاظ سے دنیا کا ساتواں بڑا شہر بن جائیگا

شہرمیں انفرااسٹرکچرکی تعمیراوروسائل سے متعلق منصوبہ بندی کی جائے، ایشین ڈیولپمنٹ بینک

November 14, 2015

اسکولوں میں بچوں کو جسمانی سزا دینے سے منفی اثرات سامنے آنے لگے

سرکاری اور نجی اسکولوں میں بچوں کو پڑھائی، ہوم ورک، غیرحاضری اور شرارتوں پر سزائیں دی جاتی ہیں

October 24, 2015

پان، گٹکا اور مین پوری کھانے سے نوجوان کینسر کے مریض بننے لگے

شہر کے بیشتر علاقوں میں گٹکا اور مین پوری کی کھلے عام خرید و فروخت کا سلسلہ جاری ہے، ایکسپریس سروے

October 10, 2015

جہیز نہ ہونے سے لڑکیاں بن بیاہے زندگی گزارنے پر مجبور

بے شمار سفید پوش گھرانے اپنی بیٹیوں کی شادی کے لیے پریشان نظر آتے ہیں

October 5, 2015

پاکستان دنیاکا 9واں بدامن ترین ملک

ایک عشرے سے دھماکوں، خودکش حملوں، فرقہ واریت نے ملک کویہاں پہنچایا، آسٹریلوی ادارہ

September 22, 2015

وطن عزیز میں ہر سال 8 ہزار سے زائد افراد خود ہی اپنی زندگی کا چراغ بجھا ڈالتے ہیں

خودکشی کے90 فیصد واقعات کا تعلق ڈپریشن سے ہوتا ہے، ماہر نفسیات

September 10, 2015

سوشل میڈیا ، ڈرامے اور فلمیں بچوں پرمنفی اثرات مرتب کرنے لگے

فکرمعاش میں مصروف والدین بچوں کووقت دینے سے قاصر

September 4, 2015
4