تازہ ترین 
< >
rss

 سید نوید جمال

اسٹیبلشمنٹ ہی طاقتور ہے طالبان سے مذاکرات کا علم نہیں، فضل الرحمن

سیاستدان اس خوش فہمی میںنہ رہے کہ وہ طاقتورہے،طالبان سے مذاکرات کیلیے اب انتظار کرنا ہوگا، فضل الرحمن

November 13, 2013

فضل الرحمان کے عزیزوں سے لیز اراضی واپس لیں گے، علی امین گنڈاپور

10 ارب کی اراضی واگزارکراچکے،60 تحصیلدار اور پٹواریوں کیخلاف تحقیقات جاری ہیں

November 9, 2013

پی ٹی آئی نیٹوسپلائی روکنے کے بارے میں اہم فیصلہ آج کریگی

کورکمیٹی اجلاس میں ایک میڈیا گروپ کی طرف سے بجھوائے گئے نوٹس اوردیگر امور پرغور ہوگا.

November 2, 2013

طالبان مذاکرات : فضل الرحمن نے تجاویز وزیر اعظم ،امریکی سفیرکو دیدیں

سعودی حکومت کی ضمانت کیساتھ پاکستان سہولت کارکاکردارادا کرے، مولانافضل الرحمن

October 29, 2013

پاکستان میں دہشت گردی کا سرپرست امریکا ہے، حافظ سعید

امریکا وبھارت بلوچستان الگ کرنا چاہتے تھے، ایکسپریس سے ٹیلیفونک گفتگو

October 26, 2013

طالبان سے مذاکرات، وزیراعظم سے جید علما کی ملاقات کا امکان

مذاکرات فوری ہونے چاہئیں،ایمنسٹی کی رپورٹ حقائق پرمبنی ہے، حنیف جالندھری

October 23, 2013

پشاور تا کراچی ریلوے ٹریک اپ گریڈ ہوگا، تجاویز طلب

لاہورسے کراچی تک ٹریک کواپ گریڈکیا جائے تواس پر 300بلین روپے لاگت آئے گی۔

October 20, 2013

نیب میں محکمہ ریلویز کے 6 کیسز جلد نمٹانے کی حکمت عملی تیار

ریلوے افسران نیب میں کیسز کی تحقیقات جلد سے جلد مکمل کرنے کے لئے نیب حکام کے ساتھ تعاون کریں،۔وزیر ریلوے

October 16, 2013

فاٹا میں ترقیاتی کاموں کے نام پر اربوں روپے ہڑپ کیے جارہے ہیں، قادر بلوچ

وفاقی وزیر،فنڈکے اجرا پرمشاورت کامطالبہ، ترقیاتی کام زمین پرنظرنہیںآتے،چیئرمین کمیٹی

October 11, 2013

پاکستان عوامی تحریک نے چارٹر آف ڈیمانڈ معاہدے کو حکومتی بدنیتی قراردیا

جنوری2013کےدھرنے میں طاہرالقادری نے الیکشن کمیشن کی تحلیل اورانتخابی اخراجات پرعدالتی حکم پرعملدر آمد کامطالبہ کیاتھا

October 8, 2013
11