تازہ ترین 
< >
rss

 سید نوید جمال

ایکسپریس فورم ؛ پانامہ لیکس پرحکمراں خاندان پوزیشن واضح کرے، اپوزیشن

پارلیمانی کمیٹی تحقیقات کرے، کائرہ، تجویز پر غور کرنا چاہیے، مشاہداللہ، وزیر اعظم تحقیقات تک عہدہ چھوڑ دیں، علی محمد

April 15, 2016

پاکستان ریلوے کو فروری تک 23.45 ارب کا ریونیو وصول

رواں مالی سال کیلیے 35ارب 18کروڑ روپے کا ہدف مقرر ہے، 2014-15 میں 28 ارب مقرر تھا

March 21, 2016

515 رٹائرڈ افسرسرکاری گھروں پرقابض، اسٹیٹ آفس نے وزیراعظم سے مدد مانگ لی

مجسٹریسی اختیارات اورفورس نہ ہونے پرقبضہ چھڑانے میں مشکلات ہیں،وزیرہاؤسنگ:قائمہ کمیٹی نے بھی اختیارات کی سفارش کی تھی

March 17, 2016

حکومت سالانہ 10 لاکھ سستے گھر، پلاٹ دینے میں ناکام

وزیر اعظم نے اپنے پہلے خطاب میں اعلان کیا تھا، 3 سال بعد بھی عمل درآمد نہ ہو سکا

February 29, 2016

کشمیر ریلوے، فزیبلٹی کی منظوری کے بعد پی سی ون پر کام شروع

وزیر اعظم میاں نوازشریف اسلام آباد مری مظفر آباد ریلوے ٹریک منصوبے کی جلد تکمیل میں ذاتی خواہش رکھتے ہیں، ذرائع

February 22, 2016

پشاورکراچی ریلوے ٹریک کے پی سی ون کی تیاری شروع

فیز ون میں لاہورسے ملتان کے درمیاں ٹرین کی اسپیڈ 160کلومیٹرفی گھنٹہ تک بڑھائی جائیگی ،ذرائع

February 20, 2016

کشمیرکے بغیر پاکستان مکمل نہیں،ایکسپریس میڈیا گروپ کے زیراہتمام یکجہتی کشمیر سیمینار

سیمینار کی میزبانی کے فرائض ’ایکسپریس‘ کے ایڈیٹر فورم اجمل ستار ملک نے انجام دیے۔

February 4, 2016

چین سے800 ریلوے بوگیاں خریدنے کامعاہدہ آج ہوگا

مال برداربوگیوں سے ساہیوال کول پاورپلانٹ کوکوئلہ سپلائی کیاجائے گا

January 14, 2016

پاکستان ریلوے سے ڈھائی سال میں سوا کروڑ افراد کا سفر

گزشتہ سال میں پاکستان ریلویزنے 32 ارب روپے کا ریونیوحاصل کیا اور اس برس کیلئے 38 ارب روپے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

January 11, 2016

2016 میں ریلوے ٹکٹ آن لائن ملیں گے، سعد رفیق

خسارہ کم ہوا، پنجاب،سندھ،بلوچستان میںریلوے اراضی واگزارکرانے میں مشکلات ہیں

December 31, 2015
3